All deleted tweets from politicians

خوشامدی، نیازی کے جوتے پالش کرنے اور اسکی قوالی گانے والے خیراتی مشیروں کیلئے ندیم افضل چن ایک مثال ہیں۔۔سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر چن صاحب نے استعفی نیازی کے منہ مار کر اسے اسکی اوقات بتا دی۔۔۔

مریم بی بی کا محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر جانا پی ٹی آئی کے خیراتی مشیروں کو بہت ناگوار گزرا۔ان کی حالت قابل رحم ہے۔ان کو مریم نواز فوبیا ہوگیا ہے۔نیازی نے ایک مشیر تو مریم نواز کے جوتے کی قیمت بتانے کیلیے تعینات کر رکھا ہے۔ اب مریم بی بی کا چائے کا کپ ان کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔۔۔

RT @hinaparvezbutt: جسطرح پی ٹی آئی اور خیراتی مشیروں کی جانب سے اس معاملے پر سیاست کی گئی اور آپکی کردار کشی کی گئی، انتہائی قابل مذمت ہے۔ گھٹیا لوگوں سے آپ گھٹیا حرکتوں کی ہی توقع کر سکتے ہیں۔ ان کا قصور نہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا ہی ہے۔آپ ان گھٹیا لوگوں کی باتوں کو نظر انداز کریں۔۔

مریم نواز ابھی ایک ٹویٹ کر دیں، تو چینلز پر خیراتی مشیروں کی شکلیں دیکھنے والی ہونگی۔۔فوری طور پر نیازی کے سامنے نمبر ٹانگنے کیلئے میڈیا پر آ جائیں گے۔ان خیراتی اور بزدل مشیروں کے بیانات مریم سے شروع اور مریم پر ختم ہوتے ہیں۔۔ #MaryamSeTumDarteyHo

آج مریم نواز ایک بیان دیتی ہیں اور خیراتی مشیروں کو ہدایات آ جاتی ہیں کہ فوراً میڈیا پر جاکر مریم بی بی کے بیانات پر ردعمل دو۔ایک خاتون کے بیان سے تو آپکی ٹانگیں تھر تھر کانپنیں لگتی ہیں، چلے تھے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے۔۔