All deleted tweets from politicians

RT @FaiqaSalman: میری پیاری پیاری بچیو۔۔ آج نہ بھول جانا۔۔ ہم مسلمان عورتیں اماں عائشہ، اماں فاطمہ، اماں زینب اور اماں مریم کی صاحب زادیاں ہیں۔۔۔ اعلی کردار، غیرت، عزت نفس اور اونچی اقدار ہماری پہچان ہیں۔ پھول اور تحفوں کی بدولت انکا سودا نہ کرنا۔۔۔ #ValentinesDay

Hina Butt (pakistan) retweeted @ujal619 :

RT @ujal619: مریم نواز کی میرٹ پرضمانت ہوئی مریم نواز کاحق ہےکہ ان کو باہرجانےکی اجازت دی جائےکیونکہ ان سابقہ ریکارڑ بالکل درست ہےوہ قانون کی حکمرانی کرتی ہوئی عدالتوں میں ہمیشہ حاضر ہوئیں۔ بیگم کلثوم کی وفات کےبعد مریم نواز کی اپنے والدسے emotional attachment زیادہ ہوگئی ہے @hinaparvezbutt https://t.co/qBHm72NyGA

RT @AlamgirMian: مریم نوازشریف کی خاموشی کی وجہ معلوم کرنے والوں۔ حقائق سن سکتے ہو تو سنو۔ مریم نوازشریف کی سب سے بڑی مجبوری انکے والد کی بیماری ہے ۔ جج ارشد ملک کے اعتراف کو بے نقاب کرنے کے بعد مریم نوازشریف کو جیل میں ڈالا گیا اور پھر رہا کرکے والد کے اعلاج کو انکی خاموشی سے مشروط کیا گیا۔

RT @AlamgirMian: سو فیصد گارنٹی دے سکتا ہوں کہ مریم نوازشریف سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ سب پوچھتے ہیں مریم نوازشریف کیوں خاموش ہیں ۔ کسی کو نہیں معلوم کہ مریم نوازشریف اس وقت جو قید گزار رہی ہیں وہ اس قید سے زیادہ تکلیف دہ ہے جو قید انہوں نے جیل میں گزاری ۔ twitter.com/SherKha6601048…

RT @TabindaSamar: RT @TabindaSamar: ن لیگ کا سوشل میڈیا مریم کے بعد جنید صفدر اور PPP کا بختاور زرداری سمبھالیں گی۔ دو بڑی پارٹیز کا مکمل منشور۔

RT @daribaalam: مریم نواز کا نام ECL سے نہ نکالنے کا مقصد صرف #PTI سپورٹرز کو خوش کرنا ہے۔#NawazSharif کے متعلق بھی انکا یہی رویہ تھا۔ اب #MaryamNawaz نے ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے، اگر اجازت مل گئی پھر حکومت کے پلے کیا رہ جائے گا۔دونوں باپ بیےی پہلے بھی خود واپس آ کے جیل گئے تھے @MaizaHameed https://t.co/i9c1Faenog

RT @maleeha_mughal_: مریم نواز روسٹرم پہ آگئیں آپ کو ایک سال کیوں لگا عدالت کو یہ یاد دلانے میں ؟؟؟ نیب پراسیکیوٹر ۔۔۔ دیر آئے ،درست آئے ! تھوڑی سی دیر کردی ۔۔۔ بس ایک سال ! مریم نواز By the way she speaks like Mian shb indeed ! 😍 https://t.co/rotHXwTZLo

RT @sheenaabidashah: RT @sheenaabidashah: اٹھائیس جولائی کے فیصلے کے بعد اگر ن لیگ کا ووٹر سپورٹر چٹان کیطرح کھڑا ہے تو اس میں کمال صرف مریم نواز کا ہے!