All deleted tweets from politicians

RT @Shaforama: برطانیہ کے شہزادہ چارلس، وزیراعظم جانسن اور وزیر صحت تینوں #کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا کے مطابق دونوں شخصیات کچھ دن پہلے ایران زیارات کر کے واپس لوٹے تھے۔ #coronavirus #Covid_19

RT @ZeshanMalick: ظفروال شہر کےذکی(جو سرطان کے مرض کی آخری سٹیج میں مبتلا ہے)جس نے نوازشریف اور مریم نواز سے فون پر بات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھانوازشریف کی ہدایات پر فون کی بجائے مریم بی بی خود ذکی کی عیادت کیلیےظفروال تشریف لے جائینگی.کارکنوں کے اصرار پر عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گی https://t.co/oeemOeLMeU

RT @Syedkousarkazmi: دوران ملاقات نواز شریف نے سانس کی بہتری کہ لیے سپرے استعمال کیا وہ مسلسل انجائنا میں مبتلا ہیں.مریم نواز نواز شریف نے ناشتے میں دو انڈے کھاۓ وہ ٹھیک ہیں .حکومت پنجاب یہی وہ رویہ اور تضحیک ہے جس سے شدید عارضہ قلب میں مبتلا تین مرتبہ کا وزیر اعظم بغیر علاج جیل میں رہنے پہ بضد ہے

RT @RehamKhan1: حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا ہو گئی ہے کہ جیسے کوئی سچ مچ الیکشن ہوئے ہوں اور سچ مچ عوام نے ان کو ووٹ دیا ہو۔ @adilshahzeb @SaleemKhanSafi https://t.co/fhj3dtr3D4

RT @SaudSami: پہلے ہی کہا گیا تھا کہ عارضہ قلب میں مبتلا مریض کو کارڈیولوجی ہسپتال لے جانا چاہئے لیکن جاہلیت اور ڈھٹائی کا کوئی علاج نہیں Nawaz to be shifted to Punjab Institute of Cardiology tribune.com.pk/story/1904713/…

RT @Asad_slapstick: RT @Asad_slapstick: ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ بغضِ نواز کے قلب میں مبتلا ہیں، وه آج سوشل میڈیا پر نہ آئیں

RT @NimrahShiekh12: کینسرکے مرض میں مبتلا ماں کے نام پر ہسپتال بنانے والے کینسر کے مرض میں مبتلا ماں کی موت کا مذاق بنا رہے ہیں!! #KulsoomNawaz #RIPBegumKulsoomNawaz

RT @husainhaqqani: سوچتا ہوں جب دنیا یہ مطالبات مسترد کر دے گی تو ان بچوں پر کیا گزرے گی جو دیسی ٹی وی دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ‘ملک لوٹنے والے’ چند دن میں ہتھکڑیوں میں پاکستان لائے جائیں گے اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے حوالے کیا جائے گا!!!!

RT @husainhaqqani: سوچتا ہوں جب دنیا یہ مطالبات مسترد کر دے گی تو ان بچوں پر کیا گزرے گی جو دیسی ٹی وی دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ‘ملک لوٹنے والے’ چند دن میں ہتھکڑیوں میں پاکستان لائے جائیں گے اور 200 ارب ڈالر پاکستان کے حوالے کیا جائے گا!!!!

RT @TeamMaryam: ترقی کی راہ میں رکاوٹیں پیداکرنےوالےشدید اذیت میں مبتلا دیکھےگئےجب وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کےمکمل ہونےپہ فیتہ کاٹتےہیں #فیتہ_کٹے_مخالف_جلے https://t.co/hbXzYWTmr8