All deleted tweets from politicians

Politicians

Khamenei_fa

اخبار، پیام‌ها و بیانات رهبر انقلاب اسلامی، آیت‌الله سید علی خامنه‌ای

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر حسن امیر علی شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان کے خاندان سے تعزیت کی۔اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔ آمین اس موقع پر اساتذہ ،دانشور اور ڈاکٹرز سے ملکی حالات ،اقتصادی بحران پر تا دلی خیال ہوا۔

سینئر صحافی رحمت علی رازی کی رحلت پر اظہار افسوس اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں رحمت علی رازی مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہیں اللہ پاک انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں،

اسپیکر قومی اسمبلی کا سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے میں تاخیری حربے کیوں استعمال کررہے ہیں۔اسپیکرکسٹوڈین آف دی ہاؤس ہیں۔ انہیں تمام قواعد کا علم ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا رول غیر جانبدارانہ رہنا چاہیے۔

صدر آصف علی زرداری صاحب ہر موقع پر نیب میں پیش ہوئے،پھرانہیں گرفتارکیوں کیا گیا؟عوام دشمن بجٹ پیش کرنے سے پہلے نیب کی کاروائیاں سوالیہ نشان ہے۔کیا نیب کے ریفرنس حکومتی اراکین کیخلاف نہیں ہے؟صدر آصف زرداری صاحب کے پروڈکشن آرڈر بغیر کوئی تاخیری حربے استعمال کئے بغیر جاری کئے جائیں- https://t.co/7dW8T1EzCv

انا للہ و انا الیہ راجعون الله پاک ان کی مغفرت فرماۓ اور آصف علی اور انکے اهل خانه کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین

تبدیلی کے حمایتی لوگ اب بھی کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے وہ ملک کو معاشی بحران میں سے نکال لیں گے۔ مگر علی احمد کے خیال میں عمران خان سیاست کے لئے unfit ہے، #PMIMRANKHN اس کو تاریخ کا پتہ اور نہ لیڈر والا اعتماد۔ ایمانداری اور بڑی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔#dollar

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

#PPP سندھ کے وزیر اعلۍ مراد علی شاہ اور ان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ۔ کالی موری جامعہ میں ایک بھی اردو بولنے والا سنڈیکیٹ میں نہیں لیا گیا۔ پھر کہتے ہیں ہم تعصب نہیں کرتے #Mohajir اسی لیئے اب #GreaterKarachi ضروری ہے۔ جہاں مسلسل استحصال ہوتا ہے وہاں قدرت اپنے فیصلے کر دیتی ہے https://t.co/jR1jNDmFbO

سیدنا حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کا فرمان مبارک ہے کہ ”اگر انسان کی قدرو قیمت جاننا چاہتے ہو تو اس کو بولنے دو“۔ صبح بخیر 🙏🙏

سیدنا حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کا فرمان مبارک ہے کہ ”اگر انسان کی قدرو قیمت جاننا چاہتے ہو تو اس کو بولنے دو“۔ 🙏

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بانی پاکستان محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت نے مسلمانوں میں آزادی کی شمع روشن کی:متن آج کا دن مفکر پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر کادن ہے یہ ایوان پاکستان کے دفاع کو مضبوط کرنے پر قائد میاں نواز شریف کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہے :متن