All deleted tweets from politicians

RT @IS_pmln: پروڈیکشن آرڈر کسی کو نہی ملے گا وہ الگ بات ہے علیم خان جب نیب کی حراست میں تھا تو دن کو گھر اور رات کو سیل میں ہوتا تھا اس وقت قانون نافز کرنے والوں کو سن سیٹ کا خیال نہی آیا؟ https://t.co/AXEQMiCLP7

Hina Butt (pakistan) tweeted :

گالم گلوچ بریگیڈ تو پہلے سے “زبردست” کام کر رہی ہے۔ اب یہ میڈیا سیل کیوں بنا رہے ہیں؟؟؟ لگتا ہے نیازی صاحب کو مزید لوگ چاہیں جو گالیاں دینے میں ماہر ہوں https://t.co/y3wjiFm4L3

RT @NasirShahOffice: کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اولین ترجیح ہے،لیکن مکمل طور پر یونین کونسلوں کو سیل ہونےسے بڑامسئلہ پیدا ہوگا،سیدناصر حسین شاہ کوروناسے متاثرہ گلیوں کو سیل کیاجائےگا،ڈپٹی کمشنرایسٹ کو ہدایت دی گئی ہے کہ کہ جہاں کورونا کےمتاثرین ہیں صرف ان گلیوں کوسیل کریں ،سیدناصر حسین شاہ https://t.co/rj0KUtayjV

RT @HummaSaif: بارہ کہو میں تیس مارچ کو راشن تقسیم کے مناظر یہ بارہ کہو وہی جگہ نہی جس کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق مکمل طور پر سیل کیا گیا ہوا ہے ؟؟ :1 https://t.co/VKx82VLRiS

RT @ejazchfanclub: سید عظمت علی کی طرف سے نو منتخب وائس چیئرمین وزیرِاعلٰی پنجاب شکایات سیل ناصرسلمان کے اعزاز میں اعشائیہ دیا گیا۔ اعشائیے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنماء اعجاز چوہدری کی خصوصی شرکت https://t.co/ZzkYYPQ2QM

RT @ejazchfanclub: وائس چیئرمین وزیراعلی شکايت سیل ناصر سلمان کی پنجاب سیکرٹریٹ میں اعجاز چوہدری سے ملاقات پی ٹی آئی پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد دی مٹھائی کھلائی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ https://t.co/zrJtsXZRAN

RT @ebtekarm_ir: RT @ebtekarm_ir: الان یک ربع به ده شب است در گرگان، با فعالین اجتماعی و مدیران دولتی در خصوص خدمات سیل و پس از سیل . https://t.co/oqavNt8E…

RT @IamTeamIK: اتنا نوازشریف اور زرداری نے مل کر اس عوام کو چُوتیا نہیں بنایا جتنا Daraz.pk والوں نے لُوٹ سیل کے نام پر پاکستانیوں کو بنا رکھا ہے. 50 روپے کی چیز کی قیمت 100 روپے لکھ کر 50% فیصد کا ڈسکاؤنٹ لگا رکھا ہے اور لالچی عوام 50 کی چیز 50 میں ہی خرید کر خوش ہو رہی ہے 😅

RT @irfan_raj_890: ھ MQM پر آپریشن کے جواز کیلیے جھوٹا جناح پور الزام اور ٹارچر سیل و اسلحہ ریکوری کو بھی 80 فیصد بڑھا چڑھا کردکھایا گیا #19JuneBlackDay4MQM🏴 https://t.co/Whwqqs260s

RT @irfan_raj_890: دو قومی نظریہ:- فرزندان زمین کیلیے خصوصی پیکیج رعایتی سیل جبکہ مہاجروں پہ جعلی مقدمات, چھاپے, پابندیاں, ماورائے عدالت قتل اور تشدد....... https://t.co/dRXTDZ6Bjf