All deleted tweets from politicians

RT @SirajOfficial: آج جامعہ فریدیہ اسلام آباد میں شیوخ، اساتذہ، مدرسین، مربیین اور طلبہ سے ملاقات کرکے روحانی مسرت محسوس ہوئی۔ جامعہ میں صفائی، نظم و ضبط، بچوں کے چہروں سے زہد و تقوی اور دانائی کی کرنیں محسوس کیں۔ نظام امتحانات بہترین ہے۔ یہی حقیقی قیادت ہے، امت کا مستقبل ہے۔ https://t.co/zvxrnFABMQ

Imran Ismail (pakistan) tweeted :

جامعہ بنوریہ کراچی کے مفتی نعیم انتقال کے انتقال پر انتہائ رنجیدا ہوں- اللہ اُن کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین

معذرت : جامعہ کراچی

Dr. Arif Alvi (pakistan) tweeted :

کل سے ہندوستان سے آنے والے متعدد پیغامات میں سے میں صرف اس پیغام کو ٹویٹ کر رہا ہوں. یہ بچی دہلی کی جامعہ ملیہ یونیورسٹی کی مسجد کے اندر لڑکیوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد کو رو رو کر بیان کر رہی ہے۔ وزیر اعظم مودی کی فاشسٹ ہندتوا سرکار مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں ہے۔ https://t.co/7ioO89Hsoq

افسوس صد افسوس ۔۔۔ واپس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹراجمل انتقال کر گئے۔۔

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

#PPP سندھ کے وزیر اعلۍ مراد علی شاہ اور ان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ۔ کالی موری جامعہ میں ایک بھی اردو بولنے والا سنڈیکیٹ میں نہیں لیا گیا۔ پھر کہتے ہیں ہم تعصب نہیں کرتے #Mohajir اسی لیئے اب #GreaterKarachi ضروری ہے۔ جہاں مسلسل استحصال ہوتا ہے وہاں قدرت اپنے فیصلے کر دیتی ہے https://t.co/jR1jNDmFbO

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب یونیورسٹی میں آئے روز لڑائی جھگڑوں کی خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع یونیورسٹی انتظامیہ اور حکومت جامعہ کا ماحول تعلیم دوست بنانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے:متن صوبے کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں تعلیم کا ماحول طلبہ کیلئے سازگار بنایا جائے:مطالبہ https://t.co/0S0A7lbbk4

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

کامونکے۔جامعہ مسجد فیصل میں جمعہ المبارک کا خطبہ دیا،دارالتحفیظ کے بچوں اور بچیوں میں ڈیجیٹل قرآن،اسناد تقسیم کیں۔اہل حدیث مکتبہ فکر کا مدرسہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی نظامت میں چلایا جا رہا ہے۔علامہ حکیم قاری ارشد منتظم ہیں۔امیر ضلع حافظ علم مصطفے'،مسعود کھوکھر بھی موجود تھے۔ https://t.co/GbFLoxA5Bs

RT @PSFMarkaz: پشاور؛ پختون سٹوڈنٹس فیڈیریشن پختونخواء کی مثالی پولیس کی جامعہ پشاور کے نہتّے طلباء پر بربریت اور لاٹھی چارج کیخلاف کل مُلک گیر احتجاج کرے گی— مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی چئیرمین حق نواز خٹک کا اعلان #SaveUOP

RT @BachaKhanMarkaz: پشاور؛ جامعہ پشاور میں جائز حقوق کیلۓ احتجاج ‘مُتحدہ طلباء محاذ’ کا تھا، جس میں پرامن کارکنان صرف پختون ایس ایف، پیپلز ایس ایف اور آئ جے ٹی ہی نہیں بلکہ آئ ایس ایف کے پرامن کارکنان بھی شامل تھے، مخصوص جماعت کی نشاندہی کرنا گمراہکن، بےبُنیاد اور اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔