All deleted tweets from politicians

Tallal Chaudry (pakistan) tweeted :

شہریارآفریدی جھوٹی پریس کانفرنس کرنا چھوڑ دیں کیونکہ آپ نے بھی جان اللہ کو دینی ہے گواہوں کی جان کو خطرہ خود حکومت سے ہے کیونکہ وہ جھوٹی گواہی دینے کو تیار نہیں ہیں کونکہ اُنہوں نے جان اللہ کو دینی ہے ۱۱۵ دن گزرنے کے بعد معاملہ ۲۱ کلو ہیرؤین سے چار مرلے کے پلاٹ پہ آ گیا ہے 1/3

Hina Butt (pakistan) tweeted :

تم تو کہتے تھے کپتان اچھا ہو تو ٹیم بھی پرفارم کرنا شروع کر دیتی ہے۔یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ نا اہلوں کا ٹولہ پاکستان پہ مسلط کر دیا گیا ہے جو ابھی تک صرف تجربے کر رہا ہے۔ خدارا اس نا اہل کٹھ پتلی کو ہٹاؤ۔ لوگوں سے پوچھو لوگ کیا کہہ رہے ہیں https://t.co/4C8zlN6mdo

Usman Dar (pakistan) tweeted :

کسی بھی حکومت سے اسکی کاکردگی کے میں بارے سوال کب کرنا چاہیئے؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی زبانی سُنیئے! https://t.co/HiUqSYfX0Z

ورلڈ بنک کے مطابق آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھے گی جبکہ اقتصادی ترقی کی رفتار ہدف سے بھی آدھی ہوگی. 2.4 فیصد شرح نمو اور 13 فیصد مہنگائی سے پاکستانی عوام کا کچومر نکل جائے گا لیکن سلیکٹیڈ حکومت کو اپوزیشن سے انتقام لینے سے فرصت ہو تو شائد آج یہ نوبت نہ آتی.

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مخالفین نے مسلم لیگ ن کو تقسیم کرنے، کارکنان کو بد دل کرنے کی پہلے بھی لاکھ کوششیں کیں مگر وہ ہر بار ناکام رہے، ان کی پروپیگنڈا مشینری اس بار بھی ناکام ہوگی. انشاءاللہ

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اور عمران خان نے اس پہ بھی یوٹرن لے لیا۔۔ https://t.co/DMDqRm1uhC

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اور عمران خان نے اس پہ بھی یوٹرن کے لیا۔۔ https://t.co/9pW3nerDvw

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں یقین ہوتا ہے کہ انہیں موت نہیں آئے گی لہذا وہ فرعون بن کر زندگی گزارتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ایک دن فراعین مصرکی طرح وہ بھی اپنے گریڈ اور رتبے کے ساتھ دوبارہ دنیا میں واپس آئیں گے اور پھر لوگ اِن کے سامنے ہاتھ باندھ کر۔۔۔۔ humsub.com.pk/276181/yasir-p…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب تک نا اہل ڈینگا نہیں جائے گا ، ڈینگی بھی ختم نہیں ہوگا۔ لوگ مر رہے ہیں لیکن نا اہل حکومت ڈینگی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نظر نہیں آتی https://t.co/7WudlW39ab

Hina Butt (pakistan) tweeted :

“ایسی تبدیلی آئی کہ عمران خان نے کھسروں کا لوٹنا شروع کر دیا”خواجہ سرا بھی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آ گئے https://t.co/MFJpUVyDcg