All deleted tweets from politicians

تیرہ ماہ کے بعد حکومت کٹھ پتلیہ نالائقیہ فسطائیہ کے موجودہ احوال https://t.co/Tetrx2wW2w

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

10 محرم الحرام یوم عاشورہ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مصروفیات 8ستمبر 2109ء بعد فجر دفتر /وفود عوامی مسائل 7.00 فلائیٹ لاہور/کراچی کراچی احباب/ملاقات چائے نشست 12.15 خطاب ضلع ملیر کراچی/ضلعی تربیت گاہ ,ظہرانہ/ملاقاتیں 4.00 خطاب ضلع جنوبی /ضلعی تربیت گاہ بعد مغرب نشست ذمہ داران حلقہ کراچی/مبارکباد کشمیر مارچ عشائیہ / احباب قرطبہ امور

معروف اداکار عابد علی شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ پروردگار عابد علی کو جنت نصیب عطا فرمائے اور ان کے رشتے داروں کو صبر آمین. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #AbidAli https://t.co/petZDvY1Yk

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

نوجوان نے تھیلا دریا میں پھینکا، ساتھ ہی خود بھی چھلانگ لگا دی اور یہ جا وہ جا۔ کچھ دیر بعد چند خواتین نے بھی یہی حرکت کی جس کی تفصیل میں جانا یہاں مناسب نہیں، خواہشمند احباب علیحدگی میں ملاقات کا وقت لیں۔۔۔ #Travel #Switzerland #Pakistan #ذرا_ہٹ_کے jang.com.pk/news/674962-ya… https://t.co/6SHGYazST7

Jan Achakzai (pakistan) tweeted :

کیا چوہدری نثار نواز شریف کے ممکنہ ڈیل کے بعد مسلم لیگ کے سربراہ بننے جارہے ہیں؟ کیا انکی سیاسی بے رزوگاری ختم ہونے جارہی ہے۔ کیا بڑا سیاسی دھماکہ ہونے جارہا ہے؟ جان اچکزئی کا تجزیہ youtu.be/PcHK2hC80fQ

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

الحمدللہ اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت اور مناسک کہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے لاہور واپسی ہو گئی،پورے سفر میں اللہ نے بھرپور مدد رحمت کی،پہلا موقع تھا کہ عرفات،منی،مزدلفہ ،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بارش کی رحمت کا بھی تجربہ ہوا۔ https://t.co/ZqSum8kq29

رحام خان کے بعد اب پیش خدمت ہے فاروق ستار بھائی 😂😂😂😂

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان جارحہ،ناجائز قابض حکومت کو 15 دن بعد عالمی دباؤ اور جموں وکشمیر کے حریت پسند عوام کی نڈر انتھک جدوجہد کے بعد ریلیف دینے پر مجبور کر دیا ہے۔72 سال سے مسلسل پاکیزہ،بامقصد اور مسلسل جدوجہد ناکام نہیں ہوگی بھارتی حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنا پڑیں گے۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایک سال مکمل ہونے کے بعد اس بار یہ اشتہار نہیں آیا؟؟؟ #OneYearFailure https://t.co/Wk84XpDTq6