All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایف آئی اے کی ن لیگ کے سیکرٹریٹ پر چھاپے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔یہ نا اہل حکومت سیاسی انتقام میں اس قدر گر سکتی ہے، کبھی سوچا نہیں تھا۔۔ https://t.co/aZD3kYcHOd

Hina Butt (pakistan) tweeted :

*ڈی جی ایف آئی سےکو ہٹانے کی حقیقت* “حکومت اس وقت ناراض ہوئی جب ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرایا کہ انہیں نواز شریف اور دیگر کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔ ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بشیر میمن سے کہا کہ آپ یہ معاملہ لٹکا بھی تو سکتے تھے چاہے شواہد ہوں یا نہ ہوں”

1000 کنال پر مشتمل پاکستان ویلفیئر ٹاؤن عالم آباد منصوبے میں پی اے ایف کیڈٹ سکول و کالج، سپیشل چلڈرن سکول، 300 بیڈ ہسپتال، پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، یتیم خانہ، کمیونٹی سنٹر اینڈ ہوٹل، سپورٹس کمپلیکس، دستکاری سنٹر، آڈیٹوریم اور لائبریری شامل ہیں۔ #KPKUpdates #Swabi https://t.co/NJb4RT5SWW

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی: آئی ایم ایف https://t.co/YuGgFyKj7c

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت سست روی کا شکار،بیروزگاری اور مہنگائی میں مذید اضافہ ہوگا: آئی ایم ایف https://t.co/vAGZmVak7M

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

حکومت نے ابتداء میں ہی ملک کا اقتصادی نظام IMF کی ٹیم کے حوالے کر دیا،ایف ٹی ایف کے احکامات کی تابعداری میں خود ملک انتشار کا شکار کر دیا لیکن حکومتی اقتصادی ٹیم ناکام رہی،ایف ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا گیا،وزارت خزانہ تردید کر رہی ہے۔حقیقت کیا ہے؟

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

عمران خان نے ابتداء میں ہی ملک کے اقتصادی نظام IMF کی ٹیم کے حوالے کر دیا،ایف ٹی ایف کے احکامات کی تابعداری میں خود ملک انتشار کا شکار کر دیا لیکن حکومتی اقتصادی ٹیم ناکام رہی،ایف ٹی ایم کی طرف کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا گیا،وزارت خزانہ تردید کر رہی ہے۔حقیقت کیا ہے؟

گورنر ہائوس میں چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر , صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی ایک گھنٹے سے زائدتک لاہور کے تاجروں سے ملاقات میں تاجروں کے مسائل کے بارے تفصیلی بات چیت کی گئی انشاء اللہ ہم ملک کو معاشی پر مضبوط کر یں گے اور تاجروں کو انکا حق دیں گے https://t.co/fzfIqiGIr3

جناب منسٹر ! حادثہ کی تحقیقات سی ای او نہیں ایف جی آئ آر کرتے ھیں ۔ حادثہ کی حتمی رپورٹ ایک روز میں آ ھی نہیں سکتی - عجلت سے گریز کیا جاۓ آنیوں جانیوں نے محکمے کی اٹھان روک کر اسے ریورس گئیر میں ڈال دیا ھے