Deleted after
- 0 less than 20 seconds
- 0 1 minute
- 4 about 1 hour
- 1 1 day
- 0 about 1 month
- 0 almost 1 year
- 1 after almost 1 year
Who
Retweets
Period
چراغ طُور جلاؤ ! بڑا اندھیرا ہے ذرا نقاب اٹھاؤ ! بڑا اندھیرا ہے ابھی تو صبح کے ماتھےکارنگ کالاہے ابھی فریب نہ کھاؤ ! بڑا اندھیرا ہے وہ جنکے ہوتے ہیں خورشیدآستینوں میں انہیں کہیں سے بلاؤ ! بڑا اندھیرا ھے admin
رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا کِس کے روکے رُکا ہے سویرا غم نہ کر گر ہے بادل گھنیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا اب اُکھڑنے کو ہے غم کا ڈیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا
رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا کِس کے روکے رُکا ہے سویرا غم نہ کر گر ہے بادل گھنیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا اب اُکھڑنے کو ہے غم کا ڈیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا ساحر لدھیانوی
RT @MubashirZaidi: سیاست کے سینما گھر میں اندھیرا پھیلا رہتا ہے۔ ہمیں جو دکھایا جاتا ہے، وہ دیکھتے ہیں۔ کبھی ہیرو کے لیے تالیاں پیٹتے ہیں، کبھی ولن کو برابھلا کہتے ہیں، کبھی ہیروئن کے ساتھ ناچتے ہیں۔ ہمیں یاد ہی نہیں رہتا کہ بڑے بجٹ کی اس فلم کے سب کردار، سب اداکار ایک ہی پروڈکشن ہاؤس کے ملازم ہیں۔
RT @husainhaqqani: RT @husainhaqqani: اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے/ یہ میری رات کا سویرا ہے ؟؟؟؟ #حفیظ_جالندھری #SaturdaySher