All deleted tweets from politicians

RT @PervaizRashid3: فرانس کی ایمبیسی نے کہا ہے کے عمران کو فون انہوں نے کیا تھا فرانس کے صدر نے نہیں. پہلے امریکا نے اسکا جھوٹ بےنقاب کیا تھا اور اب فرانس سے بھی عزت افزائی کرائی. خدا را جھوٹ بولنا بند کرو دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی مت کرواؤ

RT @atifthepoet: کیا پاکستانی فوج واقعی پاکستان کی زبانوں اور نسلوں کی شناخت سے خوف زدہ ہے؟ @husainhaqqani سابق پاکستانی سفیر برائے امریکا سے خصوصی بات چیت۔ ضرور پڑھیے ا Husain Haqqani: 'Pakistani military fears ethno-linguistic identities' p.dw.com/p/2xPq3?tw