All deleted tweets from politicians

RT @Mk_janjua: نواز شریف کو ضیاء کا اوپننگ بیٹسمین کہنے والوں شاید تم بھول رہے ہو بھٹو ایوب کو ڈیڈی کہتا تھا تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو ہمیں یاد ہے وہ زرا زرا @BBhuttoZardari @AAliZardari

RT @RaziDada: کچھ لوگ آج کی واجد ضیاء پر ہونے والی جرح پر بہت اچھل رہے ہیں۔ اوئے بے عقلو ، کیا پہلے سزا کسی قانون کے مطابق ہوئی تھی؟ کیا بلیک لاء ڈکشنری میں ایسا کوئی قانون عدالت کبھی دکھا پائی؟ نہیں ناں؟ تے فیر او مار اوئے ڈپٹی تے کاکا فسادی توں دھیان رکھ 😜😜

RT @anaulhaq: دیکھتے ہیں کہ حماد بن جاسم کے پیش نہ ہونے پر طنزیہ جملے ادا کرنے والے اب واجد ضیاء کے دو نمبر فورانزک ایکسپرٹ کزن یوتھیے راجہ اختر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں https://t.co/gfwqPjMoNI