All deleted tweets from politicians

RT @kaalacheeta: کوئی مجھے بتادے کہ یہ حنیف عباسی باہر کیسے گھوم رہا ہے، ایفیڈرین کیس میں اسے عمر قید ہوئی تھی، کچھ زیادہ ہی آزادی مل رہی ہے انہیں، کوئی بتاۓ کیسے ہے یہ باہر جیل سے! https://t.co/1vRSsgtiMj

RT @TariqAzizPTV: RT @TariqAzizPTV: حضرت سیدنا عمر فاروقؓ نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر کے یہ آفاقی قانون دے دیا تھا کہ حکمران کوئی بھی ہو قانون و شریعت سے ب…

RT @Ahmed__israr: @SaleemKhanSafi تمہارے اندر جو مڑوڑ اٹھ رہے ہیں @SaleemKhanSafi انکا اندازہ لگانا ناممکن ہے ، تم سب کی عمر بھر کی ریاضت اور مکاری رائیگاں جا چکی تم اور تمہارا چور میر شکیل بھی جلد قانون کے شکنجے میں آئے گا ،

RT @Zai0902: جسٹس اطہر کی ایک یادگار تصویر اور عمر بھائی کا ایک یادگار ٹوئٹ نوٹ۔ پیر صابر شاہ نون لیگ کے دور میں انکے وزیراعلی تھے https://t.co/9zwrWLP7dw

RT @qari_: والدین کا اکلوتا بیٹا آج وطن پر قربان ہوگیا 😓 سپاہی عامل شاہ کی عمر 26 سال تھی اور والدین کا اکلوتا بیٹا تھا - آج شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگئے - سپاہی عامل شاہ کا تعلق ضلع چکوال سے تھا اللہ تعالیٰ شہید کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢 https://t.co/pfJcnNgImu

RT @asamkhan852: RT @asamkhan852: پاک فوج میں قبائلی اضلاع سے 6 ہزار نوجوان بھرتی ہونگے جن کیکئے عمر کی حد بھی ذیادہ اور تعلیم میٹرک سے مڈل۔ #QabailKaPakis…

RT @zahrakhanali: 2013 کے الیکشن سے پہلے ہمیں بتایا گیا اسد عمر وزارت خزانہ ہو گے ۔وہ الیکشن نہ جیت سکے ۔2018 کے الیکشن سے پہلے ہمیں بتایا گیا اسد عمر وزارت خزانہ ہو گے۔پر آٹھ مہینے میں اس وزارت خزانہ کو نکال دیا گیا؟ @ImranKhanPTI زبردست ۔۔👏👏

RT @EParray: میں کپتان کے فیصلے کیساتھ ہوں ۔ اسد عمر نے اگر استعفیٰ دیا ہے تو اچھا کیا ہے۔۔جو مہنگائ ہورہی تھی اس کا سارا اثر غریب پر پڑھ رہا تھا۔ ہر بات پر حکومت کو ڈیفنڈ کرنا بھی ٹھیک نہیں ہے۔اپنی عقل کا استمعال بھی کر لیا کرو۔۔ آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں 😂 #میں_عمران_خان_ہوں

RT @FarhanKVirk: RT @FarhanKVirk: اسد عمر کو میرا پیغام تمھاری نئی سازش کا مجھے علم ہو گیا ہے. https://t.co/FZml9MnEZA

RT @Waq_pk: 60 سال سے زیادہ عمر کے بزرگوں کے لیے خیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں پرچی اور داخلہ مفت کرنے کے احکامات جاری.. #KPKUpdates https://t.co/0F1ea6PE7T