All deleted tweets from politicians

رانا مشہود احمد خاں نے اپنے حلقے کے لیگی کارکون رانا نوشاد سے ان کی والد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ https://t.co/FD0mPOJPWe

چیئرمین UC 73 چوہدری عامر سہیل کی وفات سے میں ایک ملخص ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں۔ ان کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دعا ہے کہ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔ https://t.co/MMHDICIUIo

رانا افضل خان مسلم لیگ ن کے دیرینہ اور اہم رکن تھے۔ اُن کی وفات پر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند کرے۔اسحاق ڈار صاحب کا سابق وزیرِ مملکت رانا افضل خان صاحب کے انتقال پر تعزیاتی پیغام https://t.co/YBXNrwNfUG

RT @pmln_org: RT @pmln_org: یہ نہیں ہوگاجو وفات پاگئے ہیں ان کے کھاتے پوچھو,کرپشن اگر ہوئی ہے اورالزام ہوتا تو کسی پراجیکٹ پر ہوتا، @khsaadrafique