All deleted tweets from politicians

RT @UmarCheema1: سابق ڈی جی ایف آئی کو کہا گیا کہ اصغر خان کیس ختم نہیں ہونا چاہئیے بے شک کوئی شہادت نہ ملے اس میں نواز شریف اور جاوید ہاشمی کو پکڑنا ہے، شہبازشریف کو گرفتار کرو اسکے لئیے ثبوت خود تلاش کرو جب انکار کیا تو نیب کو کہا گیا thenews.com.pk/print/577791-o…

RT @waheedkhan47: یہ کوئی بارڈر چوکی نہیں بلکہ بد قسمتی سے بلوچستان یونیورسٹی ہے جو اب یونیورسٹی کم ایف سی چھاونی زیادہ نظر آتی ہے. جنہوں نے ایکسپو سینٹر کے ساتھ ساتھ تقریبا تمام یونیورسٹی پر قبضہ کیا ہوا ہے. @atifthepoet @mazdaki #TerminateVCofUoB https://t.co/MHW1u0vNo3

RT @WaziristanTige1: عمران خان نے کہا تھا کہ ہم قبائلی اضلاع کو ضم کرکے ایف سی آر کا خاتمہ کرکے مشرقی جرمنی کے طرز پر ترقی دینگے نہ #FCR ختم ہوا اور70 ارب میں سےاب تک ایک بھی پائی نہیں ملی اورپختونخواہ حکومت بھی 27 ارب ہٹ کرلیا جوکہ #PTI کا حکومت ہے @a_siab @BushraGohar @SaleemKhanSafi @marvisirmed https://t.co/juoH6xHomR

RT @Stouryani1: سابقہ ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان جو امن کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا جہاں نا فوج تھی اور ناہی طالبان لیکن چند ماہ پہلے اچانک علاقہ ستوریانی میں چند طالبان نمودار ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کے پیچھے فوج بھی آگئی آج حالت یہ ہے کہ طالبان سرعام پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں ۱/۳

RT @IhteshamAfghan: محسن داوڑ اور علی وزیر کا مائن دھماکہ ایف آئی آر میں ضمانت منظور اور خڑ کمر چیک پوسٹ ایف آئی آر میں پشاور ہائی کورٹ منتقل کیا گیا- #ReleaseAliwazirMohsinDawar https://t.co/lHkcZu727K

RT @Sami001Haq: سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے تسلیم کیا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد معیشت میں خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں۔انہوں نے اسحاق ڈار پر روپے کی مصنوعی قدر مستحکم رکھنے کے الزام کی بھی تردید کردی 92pakistannews.com/latest-news/52…

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: چین سے کتنا بڑا پیکج ملا ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے ◽

RT @Nasir_yousafza: یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کا نعرہ لگتے ہی ایف سی والوں نے مظاہرین پر فائرنگ شروع کردی #PashtunsUnderStateAttack https://t.co/RPksDUcVHB

RT @yousafzy: جس عبدالرزاق دائود کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا گیا ان کی اپنی فیملی کا نام نہ صرف پانامہ لیکس میں ھے بلکہ ایف بی آر نے ان سے ٹئکس چوری کی مد میں 6 ارب 20 کروڑ سال 2017 میں ریکور کیے۔ یہ ہیں نئے پاکستان کے صاف شفاف لوگ

RT @hasankhyber: RT @hasankhyber: اور خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے سابقہ وزیرتعلیم عاطف خان بھی بی اے سے اچانک ایف اے ھو گئے۔ twitter.com/Wabbasi007/sta…