All deleted tweets from politicians

RT @ZiaBangashPTI: کامران بنگش اور محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی صوبے میں کورونا وباء سے نمٹنے اور بچاؤ کے لیے اقدامات قابل ستائش ہیں. ہم سب ایک ہوں نا تو پھر NO کورونا #COVID19 #KPfightsCorona https://t.co/rFnz2ffXeR

RT @ZiaBangashPTI: کامران بنگش اور محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی صوبے میں کورونا وباء سے نمٹنے اور بچاؤ کے لیے اقدامات قابل ستائش ہیں. ہم سب ایک ہوں نا تو پھر NO کورونا #COVID19 #KPfightsCorona https://t.co/rFnz2ffXeR

RT @IKTodayPk: شکریہ ضیاء اللہ بنگش، شکریہ کامران بنگش کوہاٹ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری. 5 ارب 26 کروڑ کی لاگت سے کوہاٹ کے لیے 6 بڑے منصوبے. @IMMahmoodKhan @ZiaBangashPTI @kamrankbangash #BadalRahaHaKohat #PTI https://t.co/8J6XeS09Te

RT @InsafPK: RT @InsafPK: صوبے میں آئی ٹی سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری اور روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

RT @PTIKPOfficial: غریب اور مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا. ضیاء اللہ بنگش کا تقریب کے شرکاء سے خطاب. پی ٹی سی ایل کا شکرگزار ہوں کہ جنہوں نے وزیراعظم عمران خان کی کال پر اس مشکل وقت میں مستحقین اور غریبوں میں راشن پیکج تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا، ضیاء اللہ بنگش #KPKUpdates https://t.co/yfk3kcTOKa

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کا کوہاٹ میں سوئی گیس دفتر کا اچانک دورہ۔ ضیاء اللہ بنگش نے سوئی گیس دفتر کے مختلف سیکشن کا دورہ کیا اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لی۔ #KPKUpdates https://t.co/uw9oPkHhOb

RT @PTIKohatOficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا و ایم پی اے پی کے 82 ضیاء اللہ خان بنگش کے فنڈ سے باقی زئی کوہاٹ میں ترقیاتی کام جاری. #KPKUpdates https://t.co/13JKIHDB7T

RT @KPKUpdates: میری دعا ہے کہ میرے دوست کامران بنگش سمیت تمام کرونا وائرس کا شکار ہونے والے جلد صحت یاب ہوں. اللہ ہم سب پر رحم کرے، ضیاء اللہ بنگش #PakistanFightsCorona

RT @PTIKohatOficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش کا کوہاٹ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سینٹر کا اچانک دورہ #KPUpdates https://t.co/SFv37rX9Y1

RT @InsafPK: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا کوہاٹ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سینٹر کا اچانک دورہ. @ZiaBangashPTI #EhsaasEmergencyCash https://t.co/3spDYdaUDc