All deleted tweets from politicians

RT @AmirMuqamPK: حکومت پنجاب کیطرف سے پشاور کے ڈینگی متاثرین کیلئے بیجھے گئے موبائل ہسپتال کا جائزہ لیا،خوشی ہوئی کہ یہاں لوگوں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں https://t.co/FC75piBtHd

RT @MaizaHameed: رحیم یار خان میں حکومت اور انتظامیہ کی نااہلی کی انتہاء ہزاروں لوگوں کی جان خطرے میں ٹائیگر فورس لوگوں کو امداد کی بجائے لوگوں کی جانوں کی دشمن بن گئی اسسٹنٹ کمشنر نے ٹائیگر فورس کی ڈیوٹی لگانے کیلئے ٹائیگر فورس کے ہزاروں لوگوں کو جمع کردیا #COVIDー19 https://t.co/AaZKDjgvRz

RT @RoshanPakistann: @MaizaHameed ہم سب کو مل کر مائزہ حمید کے ساتھ ایک آواز ہو کر حکومت وقت کو بتانا چاہیے کے پاکستانی عوام بہت غریب ہے اور ان کے لیے بجلی کے بلوں میں کمی کی جائے اور ان کے لیے خوراک کا مناسب انتظام کیا جائے

پی ٹی آئی حکومت ملک کے وسائل کو لوٹنے کے بعد اب یتیم،بیوائوں، مستحق افراد کے حقوق پر ڈاکا زکوتہ کے پیسوں کو بھی لوٹنا نہ چھوڑا آئے روز عوام اور پاکستان کو لوٹ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں نیب نیازی گٹھ جوڑ کی نظر صرف اور صرف اپوزیشن سے سیاسی انتقام لینے پر ہے https://t.co/b8s3vasPzt

RT @kiran2chaudhary: RT @kiran2chaudhary: کون سی دور حکومت اچھی تھی ◽ ریٹویٹ لازمی کریں شکریہ ◽◽◽

RT @nadeemmalik: ایک سال ہو گیا ، حکومت ادارہ جاتی ریفارمز کا مزاق اڑا رہی ہے : رہنما مسلم لیگ ن @MaizaHameed #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/OFQt21AGLd

RT @nadeemmalik: مارچ میں اتنے لوگ ہوں گے کہ حکومت سے سنبھالنا مشکل ہو گا : رہنما مسلم لیگ ن @MaizaHameed #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/F4ikNBwPyk

RT @nadeemmalik: فیصل واوڈا نے جوتا رکھ کر ادارے کی توہیں کی ہے ، حکومت کی بے عزتی کی ہے : سینیٹر مولا بخش چانڈیو @MBChandioPPP #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTV https://t.co/kAHG9l54tY

RT @Rao11Faisal: پارلیمانی امور ٹھپ پڑے ہیں یہ لٹھ پتلی حکومت جمہوریت نہیں آمریت پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم پارلیمان میں دکھائی نہیں دیتے،،نااہلی سے مہنگائی کا طوفان آ چکا ہے،،مائزہ حمید کا تبدیلی سرکار پر وار @MaizaHameed https://t.co/GzI0RkdHaZ

RT @Rao11Faisal: پی ٹی آئی جو وعدے نعرے لگا کر حکومت میں آئی آج وہ دھوکا ثابت ہو چکا ہے سات ماہ میں سوائے الزام تراشی کے کچھ کام نہیں ہوا عوام پریشان، حیران ہے کہ یہ کون لوگ حکومت میں آ گئے جو مہنگائی کئے چلے جا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں گھبرانا نہیں @MaizaHameed 👏 https://t.co/hIRPXbmYj4