All deleted tweets from politicians

آج اشفاق احمد صاحب کا یوم وفات بھی تھا۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ ایک ایسا انسان جو صحیح معنوں میں انسان کہلائے جانے کا حقدار تھا۔ ایک ایسا لکھاری جس کی کتابوں میں سوائے انسانیت امن اور بھائ چارے کے علاوہ اور کوئ پیغام نہ ہوتا۔ اللہ کیسے کیسے ہیرے لوگ مٹی میں سو گیا۔

عطاءاللہ عیسی خیلوی کی وفات کا سن کر دلی رنج ہوا۔ ایک دو مرتبہ بنی گالہ اور دھرنے کے دوران ملاقات ہوئ۔ میں نے لالا کو ایک ملنگ، درویش صفت، عاجز اور اللہ والا پایا۔ وہ ہمارے ملک پاکستان کا سرمایہ اور خاص کر عام آدمی کے دل کی آواز تھے اللہ مغفرت عطا فرمائے۔ دل سے دُعا نکلتی ہے