All deleted tweets from politicians

عارف یوسفزئی کے بیٹے اور بیٹی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا ، اللہ تعالی عارف یوسفزئی اور خاندان والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایسا دکھ کسی کو بھی نہ دے ۔ https://t.co/avGeOV0q0t

پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے جوان سالہ بیٹے کی ناگہانی وفات پر دلی افسوس کا اظہار اللہ تعالی غم زدہ خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

RT @ShahramKhanPTI: RT @ShahramKhanPTI: کے پی حکومت کا صحت سہولت کارڈ کے تحت دوران علاج وفات پانے والے افراد کے تدفین کے لیے اخراجات دینے کا فیصلہ https://t.co…