All deleted tweets from politicians

RT @InsafPK: خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کی پریس کانفرنس *بی آر ٹی کی 23 مارچ کو سافٹ اوپننگ کر دی جائے گی۔ * بی آر ٹی کوریڈور کے اطراف ٹریفک کی بلاتعطل روانی ضروری ہے، صوبائی حکومت اور متعلقہ محکمے اس حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں۔ @ShahramKTarakai #PeshawarBRT https://t.co/ROz6IAeE1b

RT @ptioswabi: صوابی:گورنمنٹ ہائی سکول ڈاگئی کا طالب علم عباد اللہ صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کو اپنے بنائے ہوئے سافٹ ویئر کے حوالے سے بریفننگ دے رہا ہے۔ #KPKUpdates #Swabi https://t.co/oLBZqkwDJg