All deleted tweets from politicians

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ! کنگ آف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر گہرا دُکھ ہے۔وہ پاکستان کا عظیم سرمایا کامیڈی کی دنیا کا بڑا نام تھے۔ ان کی پاکستان ڈرامہ اورتھیٹر کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالی ان کی مغفرت اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/0gtyQj0ABy

مظہر عباس راں کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے۔ ان کی وفات سے پارٹی ایک اہم راہنما سے محروم ہو گئی۔ ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کےساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین!