All deleted tweets from politicians

Usman Dar (pakistan) tweeted :

اکستان ایک پُرامن ملک ہے لیکن دفاعی نظام کی مضبوطی پہ کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا، پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی کڑی ہے۔ پوری قوم کو مبارکباد۔ https://t.co/NhrvByW3a1

Usman Dar (pakistan) tweeted :

ایف-بی-آر کی جانب سے 16000 ایسے افراد کی نشاندہی کر لی گئی جنہوں نے ایک روپیہ بھی ٹیکس کی مد میں دیے بغیر رئیل سٹیٹ سیکٹر میں اربوں روپیہ انویسٹ کیا۔ اس ضمن میں تقریباً 800 روپے کی ٹرانزیکشن کی نشاندہی کی گئی۔ ان تمام ارب پتی افراد کو بہت جلد ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔

Usman Dar (pakistan) retweeted @teamUDPTI :

RT @teamUDPTI: نیب کا عثمان ڈار کے خواجہ آصف کے خلاف فراہم کردہ ثبوتوں کی روشنی میں ایف بی آر اور UAE حکام سے رابطے کا فیصلہ۔ مبارک انصافی…