All deleted tweets from politicians

نیازی صاحب کس بات کا خوف ہے، کیوں چن دا قلعہ گوجرانوالہ میں کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے؟؟؟ ایک بات یاد رکھیں جلسہ تو ہوگا ہر صورت ہوگا #MissionVoteKoIzzatDo https://t.co/IBW6HcxCp8

حکومت کہتی ہے کہ وہ اپوزیشن کو جلسوں سےنہیں روکےگی لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے، مریم نواز کو روکنےکے لیے کنٹینرز جاتی عمرہ پہنچائے جا رہےہیں، کارکنوں، ذمہ داران کو گرفتار، گھروں پر ریڈز کی جا رہی ہیں۔ عمران خان! سیاسی مقابلہ کرو، ریاستی طاقت کا ناجائز استعمال کر کے بزدلی مت دکھاو۔ https://t.co/JDNIEBbtgO

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دھرنا ختم ہوگیا لیکن ابھی تک اسلام آباد کنٹینرز کی وجہ سے بند ہے۔۔ https://t.co/dYZem3hh58