All deleted tweets from politicians

RT @arshad_Geo: نواز شریف ، قاضی فائز عیسی ،شوکت عزیز صدیقی ، محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت ان تمام غداروں کو عید مبارک جو جمہوریت کی مضبوطی…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بانی پاکستان محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت نے مسلمانوں میں آزادی کی شمع روشن کی:متن آج کا دن مفکر پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر کادن ہے یہ ایوان پاکستان کے دفاع کو مضبوط کرنے پر قائد میاں نواز شریف کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہے :متن

Hina Butt (pakistan) tweeted :

علی رضا عابدہ کے قتل کے شدید مذمت کرتے ہیں،کراچی میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات شروع ہونا افسوسناک ہے،سیکیورٹی اداروں کو کراچی کا امن دوبارہ بحال کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

قا ئدا عظم محمد علی جنا حؒ ہمیشہ جمہوریت، قانون کی حکمرانی، سماجی انصاف کے رہنما اصولوں پر ثابت قدم رہے، پاکستان کو خوشحال اور فلاحی مملکت بنانے میں ہمیں بابائے قوم کے رہنما اصولوں پر کاربند رہنا ہوگا۔ان کے بے مثال اصولو ں بے پنا ہ قا ئد انہ صلاحیتو ں کو فرا مو ش نہیں کر نا چاہیے

RT @hinaparvezbutt: قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم ان کے اتحاد، یقین محکم اور نظم و ضبط…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم ان کے اتحاد، یقین محکم اور نظم و ضبط کے اصولوں پر کاربند رہنے کا عزم کریں

RT @MuhamadJSafdar: انصاف میں فرق جان کر جیو حنیف عباسی پر اےاین ایف نےجولائی 2012 میں 500 کلو گرام ایفی ڈرین کوٹہ کیس بنایا علی موسی گیل…

RT @TalhaGhouri786: لوگوں کا تاثر بلکل ٹھیک ھے کہ عدلیہ ناجائز کر رہی ھے عدلیہ ایک پارٹی کو ٹارگٹ کر کے اُسکے خلاف فیصلے دے رہی ھے ۔ علی ا…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عابد شیر علی کا وکھرا انداز https://t.co/hTY3TIhIYA