All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چپکے سے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کی تیار ی مکمل کر لی گئے۔عوام سے بنیادی ضروریات چھیننے کے بعد اب بولنے کی آذادی چھینی جائے گی۔ جو حکومت تنقید برداشت نہ کر سکے اس کاجلد از جلد گھر جانا ہی بہتر ہے، لوگوں کو دبا کر حکمرانی نہیں کی جا سکتی

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کئی ماہ کی جدوجہد کے بعد پٹواری جیت گئے ہیں اور حکومتِ پنجاب نے اصلاحات کی آڑمیں ایک بار پھر پٹواری سسٹم لانے کا فیصلہ کر لیا ہے jang.com.pk/news/732736-mu…

Hina Butt (pakistan) retweeted @pmln_org :

RT @pmln_org: RT @pmln_org: اس فیصلے کے بعد ملک میں آئین کی بالادستی اور عوام کے حق حکمرانی کا نیا دور شروع ہوگا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پہلے عمران خان خود ن لیگ پر الزامات لگایا کرتے تھے،وزیراعظم بننے کے بعد اب انہوں نے پروپیگنڈا کرنے ذمہ داری شہزاد اکبر کو دے دی ہے جو ہر ہفتے میڈیا پر آکر ایک نیا الزام لگاتے ہیں۔عدالت میں ان الزامات کو سچ ثابت نہیں کر پاتے اور وہاں ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے https://t.co/NiloBzl3NE

Hina Butt (pakistan) tweeted :

لو جی ٹماٹر 17روپے کلو فروخت ہونے کے بعد مٹر 5روپے فی کلو بکنے لگے۔۔۔لگتا ہے یہ سب بنی گالا میں بکتا ہے https://t.co/X8d1oKrwBt

Hina Butt (pakistan) tweeted :

انتائی افسوسناک ٹرین حادثے کی وجہ سے متحدہ اپوزیشن کا آج جلسہ نہیں ہوگا۔ اب کل جمعہ کی نماز کے بعد جلسہ ہو گا۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان مسلم لیگ نون کے کارکن سروس ہسپتال کے بعد میاں محمد نواز شریف کی ضمانت پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں https://t.co/yBTpCgT2gH

Hina Butt (pakistan) tweeted :

روؤف کلاسرا اور عامر متین کا پروگرام بند کرنے کے بعد The Nation کے cartoonist کو یہ کارٹون بنانے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ میڈیا کو سلیکٹڈ حکومت میں بدترین پابندیوں اور سنسرشپ کا سامنا ہے۔۔میری تمام تر ہمدردیاں اس cartoonist کیساتھ ہیں جن کو اس تبدیلی نے ڈس لیا https://t.co/fN4koXPWDS

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایک سال مکمل ہونے کے بعد اس بار یہ اشتہار نہیں آیا؟؟؟ #OneYearFailure https://t.co/Wk84XpDTq6

RT @ChAwaisGhumman: آج میاں جاوید کی والدہ سے ملاقات ہوئی، بوڑھی عورت کی دھائیاں سن کر دل لرز گیا، "ظالموں نے میرے بیٹے کو مرنے کے بعد ہتھکڑی لگائی اور میت کی بےحرمتی کی، میں نے بھی اللہ کو گواہ بنا کر اسی ہتھکڑیوں میں دفنا دیا" کسی رشتےدار نے ساتھ نہیں دیا دن فاقوں پر آ گئےبوڑھے ماں باپ کہاں جائیں https://t.co/CLbIqFd36z