All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

*ڈی جی ایف آئی سےکو ہٹانے کی حقیقت* “حکومت اس وقت ناراض ہوئی جب ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرایا کہ انہیں نواز شریف اور دیگر کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔ ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بشیر میمن سے کہا کہ آپ یہ معاملہ لٹکا بھی تو سکتے تھے چاہے شواہد ہوں یا نہ ہوں”

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی: آئی ایم ایف https://t.co/YuGgFyKj7c

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت سست روی کا شکار،بیروزگاری اور مہنگائی میں مذید اضافہ ہوگا: آئی ایم ایف https://t.co/vAGZmVak7M

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت کوان چیلنجزکا سامنا ہونے والا ہے پہلے مہنگائی اور رمضان میں مہنگائی،رمضان کے بعد بجٹ،ایف اے ٹی ایف کی تلوار،بھارتی الیکشن اور مودی کا کردار،امریکہ طالبان مذاکرات اور امریکہ کی مجبوری ختم اور سی پیک پر کام سست روی کا شکا چین میں تشویش پائی جا رہی ہے۔تبدیلی سرکار کا امتحان

RT @Ranapmln33: میرا مشورہ ھے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بجائے اسحٰق ڈار کے پاس جاؤ اس کے پاؤں پکڑکر اسے مناؤ کہ پاکستان آکر معیشت بہتر کرے

Hina Butt (pakistan) retweeted @saadimugl :

RT @saadimugl: آئی ایم ایف کے مڈل ایسٹ مینجر کے مطابق پاکستان کی اکانومی بدترین حالات سے گزر رہی جس کی وجہ ملکوں کے درمیان سیاسی تناو بھی ہ…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت خطے کی معاشی ترقی پر بوجھ بن جائے گی, آئی ایم ایف https://t.co/IxpqoqDDpU

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کالعدم تنظیموں کے خاتمے سے قبل ان تنظیموں کے سہولت کاروں کا خاتمہ ضروری ہے اگر پاکستان ایف اے ٹی ایف سے نکلنا چاہتا ہے تو ان کالعدم تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کےخلاف بلاتفریق آپریشن کرنا ہو گا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایف بی آر نے شاہدرہ کے رہائشی محمد نفیس کو 17 لاکھ سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا محمد نفیس 450 روپے کی روزانہ مزدوری کرتا ہے ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا طریقہ دریافت کرلیا

RT @Syedkousarkazmi: انٹرپول نے @Hussain_NSharif کے خلاف ایف آئی اے کی ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست رد کر دی.حکومت پاکستان نے حسین نواز…