Filters
Deleted after
- 0 less than 20 seconds
- 0 1 minute
- 2 about 1 hour
- 1 1 day
- 0 about 1 month
- 0 about 1 year
- 0 after about 1 year
Retweets
Period
گورنر ہائوس میں چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر , صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی ایک گھنٹے سے زائدتک لاہور کے تاجروں سے ملاقات میں تاجروں کے مسائل کے بارے تفصیلی بات چیت کی گئی انشاء اللہ ہم ملک کو معاشی پر مضبوط کر یں گے اور تاجروں کو انکا حق دیں گے https://t.co/fzfIqiGIr3
گور نر ہائوس لاہور میں تحر یک انصاف خواتین 'لیبر 'یوتھ کونسل 'آئی ایس ایف 'اقلیت سمیت دیگر ونگز کے اعزاز میںافطارپارٹی میں ہزاروں کارکنان کی شر کت اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کارکنان کی محنت اور پارٹی قیادت پر اعتماد کی بدولت عمران خان وزیر اعظم اور تحر یک انصاف کی حکومت ہے https://t.co/eQ0sS2pHgk
گور نر ہائوس لاہور میں تحر یک انصاف خواتین 'لیبر 'یوتھ کونسل 'آئی ایس ایف 'اقلیت سمیت دیگر ونگز کے اعزاز میںافطارپارٹی میں ہزاروں کارکنان کی شر کت اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کارکنان کی محنت اور پارٹی قیادت پر اعتماد کی بدولت عمران خان وزیر اعظم اور تحر یک انصاف کی حکومت ہے https://t.co/vYpwMKw5v2