All deleted tweets from politicians

پرنس ملک عطا محمد خان آف اٹک کی وفات کا سن کر شدید دکھ ھوا۔ ملک صاحب ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے گھڑ سواری اور نیزہ بازی سمیت پنجاب کی دیگر دیہاتی روایات کو زندہ رکھنے کیلئے اپنی زندگی سرف کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/2Skh6UMEXj

RT @TeamSarwar: چوہدری محمد سرور اور شاہ محمود قریشی کی ISF Pakistan کے صدر چوہدری ارسلان کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی۔ https://t.co/errqwFcQ0t