All deleted tweets from politicians

جناب منسٹر ! حادثہ کی تحقیقات سی ای او نہیں ایف جی آئ آر کرتے ھیں ۔ حادثہ کی حتمی رپورٹ ایک روز میں آ ھی نہیں سکتی - عجلت سے گریز کیا جاۓ آنیوں جانیوں نے محکمے کی اٹھان روک کر اسے ریورس گئیر میں ڈال دیا ھے

RT @Usman_Moghal: عمرانی حکومت کو آئ ایم ایف سے 3 سالوں میں 6 ارب ڈالر ملیں گے جو تقریبا 800 ارب بنتے ہیں ہیں، مگر اس معاہدے کی وجہ سے ڈالر…

آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جِسے : قومی معیشت کو سنبھالنے میں مکمل ناکامی کے بعد عوام کو آٸ ایم ایف ھی کی شرائط پر اُن کے پنجوں میں دھکیلنے والے نااھل جھوٹے کا ماضی :

نئے پاکستان میں معیشت آٸ ایم ایف کے حوالے حکومتی ادارےشعبده بازوں اور بھانڈوں کے سپرد لوگ مہنگاٸ اور بیروزگاری کی سونامی میں ڈوب گئے