All deleted tweets from politicians

RT @MediaCellPPP: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 13 جولائی کو سکھر سے پنجاب بارڈر تک مہنگائی کے خلاف ریلی کی قیادت بھی کریں گے بجٹ کے خلاف ریلی…

معیشت کی صورت حال خراب ،مہنگائی اور ڈالر کی قیمت اضافہ، برآمدات میں صفر، اشیائے ضروریہ غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو کی ہیں۔مہنگائی نے ہر طبقے کوبری طرح متاثر کیا ہے۔ حکومت کب تک اپنی ناکام پالیسیوں اور حکمت عملی کا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ملبہ ڈالتی رہے گی۔🤭

مہنگائی کی سونامی اورتبدیکی سرکارکی پالیسیوں نےمعیشت کو تباہ کردیاہے۔نیازی سرکار کا سفر نااہلی سے شروع ہو کر ناکامی اور اب بدنامی کی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے۔

مہنگائی کی سونامی اورتبدیکی سرکارکی پالیسیوں نےمعیشت کو تباہ کردیاہے۔نیازی سرکار کا سفر نااہلی سے شروع ہو کر ناکامی اور اب بدنامی کی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے۔ 🤐

مہنگائی کی سونامی اورتبدیکی سرکارکی پالیسیوں نےمعیشت کو تباہ کردیاہے۔تبدیلی سرکار کا سفر نااہلی سے شروع ہو کر ناکامی اور اب بدنامی کی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے۔ 🤐

RT @MediaCellPPP: وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا ہے اور روزگار دینے کی بجائے روزگار چھین رہی ہے۔ #KarawaneBhutto #Nawabsha…

وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا ہے اور روزگار دینے کی بجائے روزگار چھین رہی ہے۔ #KarawaneBhutto #Nawabshah #ShaheedBenazirabad (2/3) https://t.co/0pTjis0rYE

تحریک انصاف نے ترقیاتی منصوبے صرف فیتے ہی کاٹے ہیں ۔ کارکردگی صفر لیکن مہنگائی میں اضافہ کرنے میں ریکارڈ قائم کیا ہے۔

تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں مہنگائی کا سونامی کامیاب ہو گئی ہے۔