All deleted tweets from politicians

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ! کنگ آف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر گہرا دُکھ ہے۔وہ پاکستان کا عظیم سرمایا کامیڈی کی دنیا کا بڑا نام تھے۔ ان کی پاکستان ڈرامہ اورتھیٹر کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالی ان کی مغفرت اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/0gtyQj0ABy

RT @Mk_janjua: نواز شریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے اچانک ایک بچہ وفات پا گیا تو عمران خان نے اس پر بھی سیاست کی تھی آج عمران کے سکواڈ میں شامل گاڑی نے ایک لڑکے کی جان لے لی. لیکن یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں نوازشریف نے کبھی ایسے موقع پر سیاست نہیں کی. نیازی صاحب #مکافاتِ_عمل https://t.co/Oq1LeitguN

RT @Mk_janjua: نواز شریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے اچانک ایک بچہ وفات پا گیا تو عمران خان نے اس پر بھی سیاست کی تھی آج عمران کے سکواڈ میں شامل گاڑی نے ایک لڑکے کی جان لے لی. لیکن یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں نوازشریف نے کبھی ایسے موقع پر سیاست نہیں کی. نیازی صاحب #مکافاتِ_عمل https://t.co/Oq1LeitguN

رانا مشہود احمد خاں نے اپنے حلقے کے لیگی کارکون رانا نوشاد سے ان کی والد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ https://t.co/FD0mPOJPWe

چیئرمین UC 73 چوہدری عامر سہیل کی وفات سے میں ایک ملخص ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں۔ ان کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دعا ہے کہ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔ https://t.co/MMHDICIUIo

پرنس ملک عطا محمد خان آف اٹک کی وفات کا سن کر شدید دکھ ھوا۔ ملک صاحب ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے گھڑ سواری اور نیزہ بازی سمیت پنجاب کی دیگر دیہاتی روایات کو زندہ رکھنے کیلئے اپنی زندگی سرف کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/2Skh6UMEXj

RT @waheedkhan47: چمن پی ٹی ایم قائد مشر منظور پشتین پی ٹی ایم کے کارکن کریم افغان کی وفات پر انکےوالد سے فاتحہ خوانی کررہا ہے. @a_baittani @gul_marjan @AlamZaibPK @latifwaxirii @Shahid_Pashteen @a_siab #ManzoorPashteen https://t.co/aimnEgoXlq

رانا افضل خان مسلم لیگ ن کے دیرینہ اور اہم رکن تھے۔ اُن کی وفات پر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند کرے۔اسحاق ڈار صاحب کا سابق وزیرِ مملکت رانا افضل خان صاحب کے انتقال پر تعزیاتی پیغام https://t.co/YBXNrwNfUG

RT @ejazchfanclub: وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی اعجاز چوہدری کی رہائش گاہ آمد ۔ والد کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ لاہور دونوں جماعتوں نے ملک کو لوٹا ہے اس لیے اکٹھے ہیں ۔ پرویز خٹک لاہور: مالم جبا کی زمین ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کی تھی ۔پرویز خٹک https://t.co/xt5Lgl7mOL

RT @ejazchfanclub: پارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب اور وفاقی وزیر ملک امین اسلم کی اعجاز چوہدری کے گھر آمد اعجاز چوہدری کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت https://t.co/WcHBiNIB8J