All deleted tweets from politicians

Politicians

Khamenei_fa

اخبار، پیام‌ها و بیانات رهبر انقلاب اسلامی، آیت‌الله سید علی خامنه‌ای

RT @Omaroglu_: سمیع الحق، طاہر داوڑ، علی رضا عابدی، سانحہ ساہیوال، متعدد بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی و قتل، گھریلو ملازمہ عظمیٰ پر تشدد و قتل…

RT @Omaroglu_: ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر! ایک طرف وہ باوفا "رجب علی خان بلوچ" جو کینسر کے موذی مرض میں مُبتلا ہونے کے باوجود اپنے قا…

RT @Omaroglu_: "علی بابا چالیس چوروں کا ٹولہ" مکمل طور پر بےنقاب ہو چُکا۔ ایک طرف جمہوریت کےمحافظ ہیں اور ایک طرف پاکستان کےمستقبل سے کھیلن…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر حسن امیر علی شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان کے خاندان سے تعزیت کی۔اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔ آمین اس موقع پر اساتذہ ،دانشور اور ڈاکٹرز سے ملکی حالات ،اقتصادی بحران پر تا دلی خیال ہوا۔

RT @DoctorAfghan: 1 جناب سپیکر 30 مئی کو پی پی پی کےچیرمین بلاول بھٹو زارداری نےآپکو محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشین آرڈر جاری کرنے کے ل…

RT @Ch_ManzoorAhmed: جب ذوالفقار علی بھٹو نے 21 اپریل 1972 کو پاکستانی عوام کے درمیان قومی زبان میں حلف لیا۔ یہ کسی بھی عوامی نمائندےکا پا…

RT @WaseemAzmet: گوجرانوالے دا حسن علی گولڈن بال وی لے آیا تے پلئیر آف دی ٹورنامنٹ وی ہو گیا. چیمپئنز ٹرافی دی آخری وکٹ وی اوہدے حصے…

سینئر صحافی رحمت علی رازی کی رحلت پر اظہار افسوس اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں رحمت علی رازی مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہیں اللہ پاک انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں،

اسپیکر قومی اسمبلی کا سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے میں تاخیری حربے کیوں استعمال کررہے ہیں۔اسپیکرکسٹوڈین آف دی ہاؤس ہیں۔ انہیں تمام قواعد کا علم ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا رول غیر جانبدارانہ رہنا چاہیے۔

صدر آصف علی زرداری صاحب ہر موقع پر نیب میں پیش ہوئے،پھرانہیں گرفتارکیوں کیا گیا؟عوام دشمن بجٹ پیش کرنے سے پہلے نیب کی کاروائیاں سوالیہ نشان ہے۔کیا نیب کے ریفرنس حکومتی اراکین کیخلاف نہیں ہے؟صدر آصف زرداری صاحب کے پروڈکشن آرڈر بغیر کوئی تاخیری حربے استعمال کئے بغیر جاری کئے جائیں- https://t.co/7dW8T1EzCv