All deleted tweets from politicians

کم عمر کی شادی کی کوئی بھی حمایت نہیں کر سکتا۔Child Marriage کی حمایت کسی گناہ سے کم نہیں۔میں نےایک legislator ہونے کے ناطے پچھلے tenure میں بھی کوشش کی کہ ایک بچی کی شادی کی عمر کم سے کم 18سال ہو۔ اب ہم سب کو مل کر یہ قانون بنانا ہوگا تاکہ ہماری بچیوں کی زندگی دشوار نہ ہو https://t.co/QzLYdIB4h6

ن لیگ کے دور میں بمع ٹیکس اور بغیر ٹیکس کے پیٹرول کا حساب کرنے والے اسد عمر سے پوچھیں کہ اب ذرا کیلکولیٹر نکال کر حساب کر کے بتائیں کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت بمع ٹیکس اور بغیر ٹیکس کیا ہے؟؟؟ @Asad_Umar https://t.co/6MwIwHJWGs

ان صاحب کو اپنی عمر کا بھی لحاظ نہیں، بلاول بھٹو کیخلاف گند سے بھرا کالم لکھنے کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں۔ مجھے حیرت ہے دنیا اخبار پر کہ اس نے اس گند کو کیسے پبلش کر دیا؟ دنیا اخبار کا لیول بھی اس انسان کیطرح گر گیا؟ https://t.co/cyya3GGaCC

RT @PublicNews_Com: لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور پی ٹی آئی رہنما عمر تنویر بٹ کے مابین دلچسپ بحث، ویڈیو دیکھیں #PublicNews @pmln_org @MediaCellPPP @PTIofficial #RiyasatAurAwam @FarahSaadya @hinaparvezbutt @NadeemKaira1 @SmtButt https://t.co/D5Z1A8l3iB

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں ابھی بھی خواتین کے مسائل ہیں، چھوٹی عمر میں بچیوں کی شادی،گھریلو تشدد،ہراساں کرنا، نوکریوں اور تعلیم کے غیر مساوی مواقع سمیت خواتین کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ہم ان مسائل کے لیے عورت مارچ میں آئے https://t.co/yNRKJCGYvq

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت کی نا اہلی ثابت کرنے کیلئے اسد عمر کایہی بیان کافی ہے کہ موجودہ مہنگائی میں کوئی سیاسی حکومت نہیں چل سکتی، مہنگائی کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام ہے۔اگر موجودہ حکومت مزید کچھ عرصہ تک رہی تو خدانخواستہ ملک کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا #BringBackNawazGoldenEra

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسد عمر کا کہنا ہے کہ گندم کے معاملے پر جو فیصلے کئے، وہ ٹھیک ثابت نہیں ہوئے۔ حکومتی نا اہلوں کا اب تک ایک بھی فیصلہ ٹھیک ثابت نہیں ہوا، لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ کب یہ نا اہل حکومت ہماری جان چھوڑے گی

Hina Butt (pakistan) tweeted :

18 اکتوبر 2018 کو میں پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد جمع کرائی تھی میں آج سے پانچ ماہ قبل اسد عمر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاتھا اگر وقت اسد عمر سے استعفی لیا جاتا تو آج معیشت کا یہ حال نہ ہوتا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

18 اکتوبر 2018 کو میں پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد جمع کرائی تھی میں آج سے پانچ ماہ قبل اسد عمر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاتھا اگر وقت اسد عمر سے استعفی لیا جاتا تو آج معیشت کا یہ حال نہ ہوتا https://t.co/iyYepUZRry

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے یوتھانِ امت ! جس اسد عمر نے معاشی کرتب دکھا کر تمہیں ایک کروڑ نوکریاں دینا تھیں وہ تو خود بے روزگار ھوگیا ۔ ووڈا صاحب سے گذارش ھے اگلے ھفتے جو سیلاب آنا ھے نوکریوں کا اسمیں انکا خیال ضرور رکھیں ۔