All deleted tweets from politicians

RT @FarooqTariq3: کرونا کوئی سازش نہیں تھی، man made نہیں تھی، کوئی مذاق نہیں تھا، گناہوں کا نتیجہ نہیں تھا، ایک جان لیوا وائرس ہے، آج دنیا میں 837,103 اس کا شکار ہیں۔ 41,239 ھلاک ہو چکے ہیں۔ اسے سنجیدہ لیں، گھروں میں رھیں۔ ھاتھ بار بار دھوئیں، احتیاط کریں