All deleted tweets from politicians

RT @aleemkhan_pti: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار اطہر شاہ خان جیدی کی وفات پر دُکھ اور افسوس ہے۔ ان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کیلیے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ جیدی کی وفات سے طنز ومزاح کا ایک عہد ختم ہو گیا۔ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

RT @PTIPeshawar: وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے ایم این اے پشاور نور عالم کی والدہ اور اپنے کزن بریگیڈیئر حسن شاہ کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے ساتھ دعائے مغفرت فرمائی- #KPKUpdates https://t.co/ZA0PyuaLb8

RT @JaamMehmood: سوشل میڈیا پر رحیم یار خان میں کروناوائرس کے مریض کی وفات کی خبریں آرہی ہے جوکہ کچھ لوگ غلط اور کچھ ٹھیک کہے رہے ہیں اس خبر کی تصدیق کرکے عوام کی رہنمائی فرمائی جائے شکریہ @SHABAZGIL @MaizaHameed @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar https://t.co/YIn7kj5zDP

RT @shehlaruby: "اردن میں ایک کورونا وائرس مریض گاڑی میں وفات پا گیا جس کو گاڑی کے ساتھ دفنایا گیا کیونکہ ڈر کے مارے کوئی بھی بندہ دروازہ کھولکر لاش کو ہاتھ بھی نہیں لگانا چاہتا تھا تو اسطرح یہ دنیا کا پہلا شخص ہے جو مال دنیا کا ساتھ لے گیا 😢😮😢 https://t.co/xwDT36vB7h

غم کی خبر اے این پی بونیر کے رہنماء افسر خان آف کلپانی کے والدآفرین خان کی وفات پر گہرے رنج،غم کا اظہار کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں۔آمین ثُمہ آمین https://t.co/XnMjfaEHJ1

ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت پوری قوم جانتی ہے ،کیا ایک شخص بھی واپڈا کے راشی ملازم کا یوم وفات جانتا ہے جس روز وہ جہنم و اصل ہوا تھا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ! کنگ آف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر گہرا دُکھ ہے۔وہ پاکستان کا عظیم سرمایا کامیڈی کی دنیا کا بڑا نام تھے۔ ان کی پاکستان ڈرامہ اورتھیٹر کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالی ان کی مغفرت اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/0gtyQj0ABy

RT @Mk_janjua: نواز شریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے اچانک ایک بچہ وفات پا گیا تو عمران خان نے اس پر بھی سیاست کی تھی آج عمران کے سکواڈ میں شامل گاڑی نے ایک لڑکے کی جان لے لی. لیکن یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں نوازشریف نے کبھی ایسے موقع پر سیاست نہیں کی. نیازی صاحب #مکافاتِ_عمل https://t.co/Oq1LeitguN

RT @Mk_janjua: نواز شریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے اچانک ایک بچہ وفات پا گیا تو عمران خان نے اس پر بھی سیاست کی تھی آج عمران کے سکواڈ میں شامل گاڑی نے ایک لڑکے کی جان لے لی. لیکن یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں نوازشریف نے کبھی ایسے موقع پر سیاست نہیں کی. نیازی صاحب #مکافاتِ_عمل https://t.co/Oq1LeitguN

رانا مشہود احمد خاں نے اپنے حلقے کے لیگی کارکون رانا نوشاد سے ان کی والد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ https://t.co/FD0mPOJPWe