All deleted tweets from politicians

RT @PTIofficial: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایت پر محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سکولوں میں اے پی ایس پشاور کی پانچویں برسی کے موقع پر آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء سے یوم یکجہتی منانے اور یادگار تقریب منعقد کرنے کے ہدایات جاری کر دیے #KPEducation https://t.co/jTtvSfyLP1

RT @InsafPK: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا بنوں کے سرکاری سکول میں اسفندیار ولی کے بیٹے اور اے این پی کے صوبائی رہنما ایمل ولی کے جلسے پر ایکشن اور برہم، ضیاء اللہ بنگش نے سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف ایکشن لے لیا، معطل کر کے انکوائری کا حکم. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/fMhSkp42kH

RT @KPKUpdates: ضیاء اللہ بنگش نے تمام بورڈز چیئرمین کو امتحانی سسٹم میں مزید شفافیت لانے اور بورڈ سسٹم میں مزید اصلاحات لانے کے ہدایات جاری کیے۔ #KPKUpdates https://t.co/RBZbItqCnn

RT @PTIofficial: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا صوبے میں آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان نہ لینے اور نویں، دسویں، گیارویں اور بارویں جماعت کا بورڈ امتحان الگ الگ لینے کے آج کے فیصلے پر خصوصی ویڈیو پیغام۔ @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/yq95fBdBMA

RT @TeamZiaBangash: جہانگیر ترین کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر ترین اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات۔ ملاقات میں صوبائی حکومت اور سیاسی اُمور پر تبادلہ خیال۔ @ZiaBangashPTI @JahangirKTareen #ZiaUllahBangash https://t.co/5cvaiwZnPg

RT @InsafPK: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سوشل ویلفئیر کمپلیکس پشاور میں محکمہ سماجی بہبود اور کینیڈا کے کو واٹر انٹرنیشنل Cowater International کے باہمی تعاون سے منعقدہ ایک روزہ سیمینار سے خطاب۔ #KPKUpdates https://t.co/sQflsFdc6W

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ کوہاٹ کے 46 خستہ حال سکولوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائیگا۔ 26 لاکھ بچوں کو سکولوں میں لانے کا چیلنج پورا کرنے کے لیے عملی اقدامات اُٹھا رہے ہیں، ضیاءاللہ بنگش https://t.co/4JcbuCa1vV

RT @esekpk: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سوشل ویلفئیر کمپلیکس پشاور میں محکمہ سماجی بہبود اور کینیڈا کے کو واٹر انٹرنیشنل Cowater International کے باہمی تعاون سے منعقدہ ایک روزہ سیمینار سے خطاب۔ @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/XLmVeJ28ew

RT @esekpk: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی پشاور میں آؤٹ آف سکول چلڈرن سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ضیاء اللہ بنگش نے شہید اُسامہ ظفر سینٹینیل ماڈل ہائی سکول نمبر 2 پشاور کا دورہ کیا۔ مختلف اسٹالز اور کلاس رومز کا دورہ کیا ایجوکیشن افسران سے بریفنگ لی۔ @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/QXcSsla7pW

RT @InsafPK: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کے سکولوں اور تعلیمی صورتحال کا جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں تعلیمی صورتحال، منصوبوں، سکولوں کی اپگریڈیشن سمیت دیگر تعلیمی مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/NwO6XVB2A7