All deleted tweets from politicians

RT @danney707: ایف اے ٹی ایف ہماری رئیل سٹیٹ مارکیٹ کی ڈی ریگولرزائیشن سے خائف تھی۔ ہم نے اس کی ہوئی ہلکی پھلی ریگولرزائیشن بھی ختم کرڈالی۔…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایف آئی اے کی ن لیگ کے سیکرٹریٹ پر چھاپے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔یہ نا اہل حکومت سیاسی انتقام میں اس قدر گر سکتی ہے، کبھی سوچا نہیں تھا۔۔ https://t.co/aZD3kYcHOd

RT @pmlnLions: راناثنااللہ پر جھوٹے مقدمے سے یہ ہوا کہ اے این ایف جیسا باوقار ادارہ مشکوک ہوگیا، لوگ جان گئے کہ اس ادارے کو بھی سیاسی بلیک…

RT @InsafPK: عام انتخابات ہوں یا ضمنی، آئی ایس ایف نے طلباء کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ الیکشن میں پارٹی کابھرپور ساتھ دیا، انصاف سٹوڈنٹ…

RT @U_Bukharii: علمزیب محسود ده پاکستان ریاست ده شپښو میاشتو زاښه په جهوټا ایف ای آر زندانی کړﺉ دﺉ.نو مونږ ټول دی خبر یو چی له دې باده مونږ…

RT @UmarCheema1: سابق ڈی جی ایف آئی کو کہا گیا کہ اصغر خان کیس ختم نہیں ہونا چاہئیے بے شک کوئی شہادت نہ ملے اس میں نواز شریف اور جاوید ہاشم…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

*ڈی جی ایف آئی سےکو ہٹانے کی حقیقت* “حکومت اس وقت ناراض ہوئی جب ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرایا کہ انہیں نواز شریف اور دیگر کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔ ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بشیر میمن سے کہا کہ آپ یہ معاملہ لٹکا بھی تو سکتے تھے چاہے شواہد ہوں یا نہ ہوں”

1000 کنال پر مشتمل پاکستان ویلفیئر ٹاؤن عالم آباد منصوبے میں پی اے ایف کیڈٹ سکول و کالج، سپیشل چلڈرن سکول، 300 بیڈ ہسپتال، پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، یتیم خانہ، کمیونٹی سنٹر اینڈ ہوٹل، سپورٹس کمپلیکس، دستکاری سنٹر، آڈیٹوریم اور لائبریری شامل ہیں۔ #KPKUpdates #Swabi https://t.co/NJb4RT5SWW

RT @adilshahzeb: حفیظ شیخ اور ڈاکٹر عشرت نے ہمارے سامنے گورنر ہاؤس میں اقرار کیا کہ اسوقت افراط زر کی شرح میں آئی ایم ایف کے لیے فجنگ (ہیرا…

RT @BolanGazette: #شکریہ_ایف_سی_بلوچستان بلوچستان کےعوام کوایک بڑےدہشت گردی کےواقعےسےمحفوظ رکھنےکےلیے۔ ہم ایف سی کے بہادر جوانوں کو سلام پ…