All deleted tweets from politicians

RT @AsadAToor: I was the first one who brought it on record with video evidence of this suspicious visit, which @NawazSharifMNS mentioned today in his speech.

RT @iYousafAwan: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : مومنوں میں سے کامل ایمان والے وہ ہیں کہ جن کے اخلاق سب سے اچھے ہوں ۔ــ (سنن ابی داؤد، ٤٦٨٢)

زہر میاں صاحب نہیں ARY کسی کی ہدایت پر اگل رہا ہے۔۔۔

میاں صاحب آج اس کے بارے میں بات کر رہے تھے، جو منہ چھپاتا پھر رہاتھا۔ میاں صاحب نے بالکل درست کہا کہ ایسا کام کرتے کیوں ہو کہ منہ چھپانا پڑے۔۔

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔۔۔ https://t.co/IFBDjDbWqX

یہ مریم نواز ہے ، نیازی نہیں جو گرفتاری کی دھمکیوں سے ڈر جائے گی۔۔یہ نواز شریف کی بیٹی اور ان کا فخر ہے۔۔اپنے والد کا سر کبھی جھکنے نہیں دے گی۔۔مریم نواز ایک نظریہ ہے اور نظریے کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔۔❤️

جب سے میاں صاحب نے تقریر کی ہے۔۔قسم سے عمران خان واقعی ایک “بونا” لگتاہے۔۔اس کی اوقات واقعی ایک کٹھ پتلی سے زیادہ نہیں۔۔۔

اگر ARY نہ ہوتا پاکستان کی “سب سے بڑی سیاسی جماعت” کی کون ترجمانی کرتا؟؟؟ ◽

RT @Marriyum_A: مریم نواز کی گرفتاری کی سازش کی خبریں ملی ہیں۔ کارکن پوری طرح تیار رہیں۔ اگر آخری سانسیں لیتی حکومت نے کوئی ایسی اوچھی حرکت کی تو اسے بہت مہنگی پڑے گی @ImranKhanPTI