All deleted tweets from politicians

RT @LostMischievous: ایک وقت تھا کسی گھر میں وفات ہو جاتی تھی تو ارد گرد کے تین محلے رات کا کھانا نہیں بناتے تھے، ایک وقت ہے ایک انسان اپنا کرب بیان کر کے جان سے چلا گیا لوگ اس پر بھی ٹھٹے اڑا رہے ہیں۔ افسوس ہم اس گھٹیا وقت میں پیدا ہوئے

RT @LostMischievous: ساہیوال میں اے سی بند اب تک ماوں کے دس سے زیادہ بچے وفات پا چکے ہیں درجنوں کی حالت تشویشناک میڈیا مثبت رپورٹنگ کے چکر میں تعداد پانچ بتا رہا ۔۔۔ حکمرانوں کو کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ ٹینشن ان کو ہوتی ہے جو جوابدہ ہوں اور جوابدہ وہ ہوتے ہیں جو ووٹ سے آئیں۔ https://t.co/qB8XHhtQrD

نگہ بلند سُخن دلنواز جاں پُر سوز یہی ھے رخت ِ سفرمیرکارواں کیلئے 11 ستمبر — یوم ِوفات ِقائدِاعظم تشکیل ِپاکستان کے محض 11 ماہ بعد آپکی وفات نوزائیدہ مملکت کیلئے تازیانہ ثابت ھوٸ مملکت خداداد طالع آزماؤں اورابن الوقتوں کے نرغے میں ایسی پھنسی کہ ابتک جان نہیں چھوٹی! admin https://t.co/CYbuOgWTGH

عارف یوسفزئی کے بیٹے اور بیٹی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا ، اللہ تعالی عارف یوسفزئی اور خاندان والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایسا دکھ کسی کو بھی نہ دے ۔ https://t.co/avGeOV0q0t

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے افتخار الحسن المعروف ظاہرے شاہ ،رضائے الہی سے وفات پا گئے ، سیالکوٹ کی سیاست کا ایک اہم باب آج بند ہو گیا۔۔ خدا مغفرت کرے آمین

RT @Atifrauf79: RT @Atifrauf79: پاکستان میں انسانیت جس انسان کی مقروض ہے اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں- 8جولائی یوم وفات عبدالستار ایدھی #Edhi https://t…

Babar Awan (pakistan) tweeted :

آیت اللّٰہ درانی وضع دار دوست اور اچھے پارلیمنٹرین تھے۔ آیت اللّٰہ کی بے اچانک وفات پہ دل سوگوار ہے۔ اُن کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت۔ مرحوم بلوچستان کے قدآور رہنما تھے۔ اُن کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے۔

RT @UAyubkhan: حکومت سرکاری ملازمین کے بھرتی ہونے سے لیکر وفات تک کے تمام اخراجات برداشت کرتی ہے اور وفات کے بعد ملازم کے بیوی بچو کی ذمہ داری بھی حکومت کی ہے* اگر مشکل معاشی حالات کی وجہ سے حکومت تنخواہ میں اضافہ نہیں کر سکی تو کون سی قیامت آ گئی اس وقت ہرسرکاری ملازم معقول تنخواہ لے رہا ہے

اِناَلِلہِ وَاِنَاِلِیہِ رَاجِعُونَ ہمارے بہت پیارے بھائی لئیق اسلم بٹ اللہ تعالی کی رضا سے کرونا کے ہاتھوں وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو ہمت عطا فرمائے https://t.co/LJQqNSSspy

میاں افتخار حسین( سیکرٹری جنرل اے این پی) کے بھائ میں محمد سریر کے وفات پر دلی تعزیت۔ اللہ تعالہ مغفرت فرماویں اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔ https://t.co/Y5jzmAsYcZ