All deleted tweets from politicians

RT @PresOfPakistan: صدر مملکت کا اظہار تعزیت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار صدر مملکت کا رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار مرحوم کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔صدرمملکت https://t.co/kh4lYLkfvV

RT @murtazasolangi: عمران کے کتوں کے بعد، پارٹی جوانوں تک اور اب بیچارے پولیس والوں تک۔ پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری - express.pk/story/2046430/1

RT @UmairSolangiPK: کورونا کی روک تھام کے لئے سندھ حکومت کی کاوشوں کو عالمی ادارے بھی تسلیم کر رہے ہیں مگر وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء سندھ حکومت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ #BilawalFightForRight

پاکستان میں موجودہ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے ذمہ دار یہ لوگ جو نااہل ہیں اور غیر زمہ دار بھی

جب پاکستان نے ایٹمی دھماکا کیا تو وزیراعظم نواز شریف تھے اور تاریخ میں یہی لکھا جائیگا کہ پاکستان نواز شریف کے دور میں ایٹمی قوت بنا۔ سیاسی مخالفین خاموش نواز شریف کیخلاف طوفانی بیان بازی کے ذریعہ آنیوالےطوفانوں کا راستہ روکنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں jang.com.pk/news/777603

ان پر الیکشن سے پہلے بھی نواز شریف کا خوف طاری تھا، الیکشن کے بعد بھی طاری ہے اور جب تک یہ حکومت میں ہیں انکے دماغوں پر نواز شریف ہی سوار رہے گا۔ یہ دماغی معذور عوام کے بارے میں سوچنے سے قاصر ہیں

RT @Sughrasadafdr: اپیل ۔۔سندھ نے بھی تعطیلات کا اعلان کردیا۔۔براہ مہربانی پنجاب میں بھی سکول۔کالجز اور یونیورسٹیاں تیس مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا جائے۔تب تک درجہ حرارت بہتر ہو جائے گا۔خدانخواستہ ہمارے پاس تو اس وبا سے نمٹنے کا کوئی انتظام بھی نہیں۔

RT @murtazasolangi: رکھو، جب کسی چیز کو چھوئو تو اپنے چہرے سے ہاتھوں کو دور رکھو اور فوراً ھینڈ سینیٹائزر کھالو۔موقع ملتے ہی صابن سے ہاتھوں، انگلیوں، ناخنوں سمیت، کم از کم بیس سیکنڈ تک اچھی طرح دھو لو۔ بند کمروں کی بجائے کھلی فضا میں لوگوں سے ملنے کو ترجیح دو۔اپنے ساتھ ھینڈ سینیٹائزر رکھو۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما،مفسر قرآن،دانشور اور مغربی سید معروف شاہ شیرازی صاحب سے گھر پر ملاقات،عیادت اور سیاسی،دینی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔سید طارق شیرازی امیر ضلع مانسہرہ نے ظہرانہ کا اہتمام کیا۔صابر حسین اعوان،حمداللہ جان موجود تھے۔ https://t.co/mdEOVZAwGk

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

پشاور۔ خیبرپختونخواہ کے اضلاع کوہاٹ،کرک،بنوں،لکی مروت،ڈیرہ اسماعیل خان،ہنگو،ٹانک،جنوبی وزیرستان،کرم اور اورکزئی کے امراء اضلاع،سیاسی کمیٹی ارکان کے ساتھ بلدیاتی انتخابات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔عبدالواسع،مولانا تسلیم اقبال،حمداللہ جان بھی شریک تھے۔ https://t.co/8tINZTY2BR