All deleted tweets from politicians

RT @AnilaButtPTI: @EjazChaudhary اعجاز چوہدری ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی کے والد محترم کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر اظہار @Dr_YasminRashid تعزیت کیلئے https://t.co/wEZ3vp8Ih1

RT @lilaram_sagar: 11ستمبر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یوم وفات قائد ایمان: ایمان'نظم اور فرض شناسی کے بےلوث جزبے کاساتھ ہو؛ تو کچھ بھی حاصل کرنا ناممکن نہیں-" #QuaideAzam #Pakistanzindabad @BBhuttoZardari @MBChandioPPP @SenRehmanMalik @sherryrehman https://t.co/guKPkEwC7f

RT @TeamSarwar: چوہدری محمد سرور اور شاہ محمود قریشی کی ISF Pakistan کے صدر چوہدری ارسلان کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی۔ https://t.co/errqwFcQ0t