All deleted tweets from politicians

RT @SirajOfficial: آج جامعہ فریدیہ اسلام آباد میں شیوخ، اساتذہ، مدرسین، مربیین اور طلبہ سے ملاقات کرکے روحانی مسرت محسوس ہوئی۔ جامعہ میں صفائی، نظم و ضبط، بچوں کے چہروں سے زہد و تقوی اور دانائی کی کرنیں محسوس کیں۔ نظام امتحانات بہترین ہے۔ یہی حقیقی قیادت ہے، امت کا مستقبل ہے۔ https://t.co/zvxrnFABMQ

RT @syedadeelahsan: RT @syedadeelahsan: @Jan_Achakzai یو پی ایس کی بیٹری پھٹنے سے چمن مرکزی جامعہ مسجد میں نماز کے دوران دھماکا 6 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس