All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

28مئی کو نواز شریف نے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنایا میاں نواز شریف نے امریکہ کی اربوں ڈالر کی آفر کو مسترد کیا یوم تکبیر کے موقعہ پر نواز شریف اور ایٹم بم بنانے والے سائنسدانوں کو حکومتی سطح پر خراج تحسین پیش کیا جائے https://t.co/7lOT8BoMFd