All deleted tweets from politicians

RT @ShkhRasheed: سندھ کی نامور سماجی شخصیت فیصل مغیری کی موت معمہ بن چکی ہے، اُن کے دوستوں کا کہنا ہے کہ اُن کا قتل کیا گیا ہے جبکہ اُن کے خاندان والے میت کا پوسٹ مارٹم نہیں کروانے دے رہے۔ عدلیہ بھی پوسٹ مارٹم کا فیصلہ دے چکی ہے۔ شفاف پوسٹ مارٹم کو یقینی بنایا جائے #PostMortemForFaisalMugheri