All deleted tweets from politicians

RT @p_unionism: پی ٹی ایم لورالائی کا شہید ارمان لونی کی پہلی برسی اور قائد پی ٹی ایم منظور پشتین کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی جلسہ سے عبداللہ ننگیال کا خطاب #PashtunLongMarch2Laralai #PTMRalliesInLoralaiNKarachi #ReleaseManzoorPashteen @a_baitanai https://t.co/fjO2QTqMUM

RT @BolanGazette: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل فیاض حسین کا دورہ لورالائی۔دہشتگردحملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت۔ زخمیوں کا آہنی حوصلہ قابلِ فخر ہے۔دہشتگردوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ آئی جی ایف سی https://t.co/htKMGqndou