All deleted tweets from politicians

RT @KPKUpdates: خیبرپختونخوا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کے فروغ کے لیے اہم اقدام. خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کا فیصلہ. دوسرے مرحلے میں صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کیے جائیں گے. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/4Hq02U9uwx

RT @PBC_Urdu: ضیا ءاللہ بنگش کی صوبے میں کام کرنے والی ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر کمپنیوں کی خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کے ساتھ رجسٹریشن کی بھی منظوری @ZiaBangashPTI urdu.radio.gov.pk/04-09-2020/anf… https://t.co/uQNKfb60tG

RT @ptioswabi: صوابی:گورنمنٹ ہائی سکول ڈاگئی کا طالب علم عباد اللہ صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کو اپنے بنائے ہوئے سافٹ ویئر کے حوالے سے بریفننگ دے رہا ہے۔ #KPKUpdates #Swabi https://t.co/oLBZqkwDJg