All deleted tweets from politicians

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ میں غریب اور مستحقین میں راشن کی تقسیم، پی ٹی سی ایل کی جانب سے ڈی سی کوہاٹ آفس میں تقریب کا انعقاد. مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI ، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ، پی ٹی سی ایل کے افسران سمیت دیگر شریک. #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/JbzkVFlm5f

RT @IKTodayPk: کوہاٹ میں غریب اور مستحقین میں راشن کی تقسیم، پی ٹی سی ایل کی جانب سے ڈی سی کوہاٹ آفس میں تقریب کا انعقاد. مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ، پی ٹی سی ایل کے افسران سمیت دیگر شریک. https://t.co/2NlH1fYiDr

RT @KPKUpdates: کوہاٹ میں غریب اور مستحقین میں راشن کی تقسیم، پی ٹی سی ایل کی جانب سے ڈی سی کوہاٹ آفس میں تقریب کا انعقاد مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ، پی ٹی سی ایل کے افسران سمیت دیگر شریک۔ #PakistanFightsCorona https://t.co/9quj8DHq38

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کا کوہاٹ میں سوئی گیس دفتر کا اچانک دورہ۔ ضیاء اللہ بنگش نے سوئی گیس دفتر کے مختلف سیکشن کا دورہ کیا اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لی۔ #KPKUpdates https://t.co/uw9oPkHhOb

RT @PTIKohatOficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا و ایم پی اے پی کے 82 ضیاء اللہ خان بنگش کے فنڈ سے باقی زئی کوہاٹ میں ترقیاتی کام جاری. #KPKUpdates https://t.co/13JKIHDB7T

RT @KPKUpdates: کوہاٹ: مشیر سائنس و آئی ٹی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کی کوہاٹ میں کچئی مرئی اور استرزئی شیر کوہاٹ علی زئی یونین کونسل کے مشران کے ساتھ گرینڈ میٹنگ، علاقے کے دیگر مسائل پر گفتگو۔ #KPKUpdates https://t.co/SJkx8ev96E

RT @TeamZiaBangash: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں: youtube.com/c/ZiaUllahBang… #ZiaUllahBangash https://t.co/mEdRSkRtqL

RT @KPSTITOfficial: سائنس، ٹیکنالوجی اور اینویشن کے زریعے کرونا وائرس کےخلاف جنگ میں ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (DoST) کے شریک کار بنیں! مشیر سائنس و آئی ٹی @ZiaBangashPTI کی ہدایت پر ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سےریسرچرز، ٹیکنالوجسٹس اور اینویٹرز کیلیےبہترین موقع. #COVID19 https://t.co/K3dYZsEn9i

RT @KPSTITOfficial: ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا سے بچاؤ، اسکریننگ، تشخیص، علاج، نگرانی اور دیکھ بھال کیلیے موزوں اقدامات / طریقوں / حل کے لیے تجاویز طلب. @ZiaBangashPTI #COVID2019 #COVID19 #PakistanFightsCorona #KPFightsCorona https://t.co/4W241UgnR6

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران ریہاڑی دار مزدوروں اور غریب گھرانوں میں راشن کی تقسیم کے لیے قائم ایمرجنسی رسپانس یونٹ کے گودام کا دورہ. #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/Rh104fFdJy