All deleted tweets from politicians

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پیغام 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا دن ہے، وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوشاں ہیں، ضیاء اللہ بنگش #PakistanDay2020 https://t.co/GqDebqzNOJ

RT @KPSTITOfficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی کرونا وائرس اور اس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام کو خصوصی پیغام۔ @ZiaBangashPTI #CoronaOutbreak #CoronaVirus #coronavirusinpakistan #LetsFightCorona #CoronavirusOutbreak https://t.co/uD7eFG16QB

RT @IKTodayPk: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کوہاٹ میں ہنٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے حلف لیا اور تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا. @ZiaBangashPTI https://t.co/OCH5H0z3XC

RT @InsafPK: پشاور: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء االلہ بنگش کا اچانک ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کا دورہ۔ ضیاء اللہ بنگش نے تمام دفاتر اور سیکشن کا دورہ کیا، افسران اور ملازمین کی حاضری چیک کی اور بریفنگ لی. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/pi2Zd5INi5

RT @InsafPK: پشاور: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء االلہ بنگش کا اچانک ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کا دورہ۔ ضیاء اللہ بنگش نے تمام دفاتر اور سیکشن کا دورہ کیا، افسران اور ملازمین کی حاضری چیک کی اور بریفنگ لی. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates 2/2 https://t.co/Nv5x7pPjqK

RT @KPKUpdates: ضیاء اللہ بنگش کا عہدیداران اور پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب، خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی اور اصلاحات پر آگاہ کیا۔ #KPKUpdates https://t.co/bi7BGmo1JY

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ آئی ٹی @ZiaBangashPTI کا ڈائریکٹوریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کا دورہ۔ ضیاء اللہ بنگش نے افسران سے جاری منصوبوں،اقدامات پر بریفنگ لی۔ ضیاء اللہ بنگش نےپارٹی ویژن کےمطابق محکمے کےافسراب کوضروری ہدیات جاری کئے۔ #KPKUpdates youtu.be/IRuBW4CeddY

RT @PTIofficial: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایت پر محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سکولوں میں اے پی ایس پشاور کی پانچویں برسی کے موقع پر آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء سے یوم یکجہتی منانے اور یادگار تقریب منعقد کرنے کے ہدایات جاری کر دیے #KPEducation https://t.co/jTtvSfyLP1

RT @InsafPK: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا بنوں کے سرکاری سکول میں اسفندیار ولی کے بیٹے اور اے این پی کے صوبائی رہنما ایمل ولی کے جلسے پر ایکشن اور برہم، ضیاء اللہ بنگش نے سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف ایکشن لے لیا، معطل کر کے انکوائری کا حکم. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/fMhSkp42kH

RT @InsafPK: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سوشل ویلفئیر کمپلیکس پشاور میں محکمہ سماجی بہبود اور کینیڈا کے کو واٹر انٹرنیشنل Cowater International کے باہمی تعاون سے منعقدہ ایک روزہ سیمینار سے خطاب۔ #KPKUpdates https://t.co/sQflsFdc6W