All deleted tweets from politicians

نگہ بلند سُخن دلنواز جاں پُر سوز یہی ھے رخت ِ سفرمیرکارواں کیلئے 11 ستمبر — یوم ِوفات ِقائدِاعظم تشکیل ِپاکستان کے محض 11 ماہ بعد آپکی وفات نوزائیدہ مملکت کیلئے تازیانہ ثابت ھوٸ مملکت خداداد طالع آزماؤں اورابن الوقتوں کے نرغے میں ایسی پھنسی کہ ابتک جان نہیں چھوٹی! admin https://t.co/CYbuOgWTGH

عارف یوسفزئی کے بیٹے اور بیٹی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا ، اللہ تعالی عارف یوسفزئی اور خاندان والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایسا دکھ کسی کو بھی نہ دے ۔ https://t.co/avGeOV0q0t

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے افتخار الحسن المعروف ظاہرے شاہ ،رضائے الہی سے وفات پا گئے ، سیالکوٹ کی سیاست کا ایک اہم باب آج بند ہو گیا۔۔ خدا مغفرت کرے آمین

RT @Atifrauf79: RT @Atifrauf79: پاکستان میں انسانیت جس انسان کی مقروض ہے اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں- 8جولائی یوم وفات عبدالستار ایدھی #Edhi https://t…

میاں افتخار حسین( سیکرٹری جنرل اے این پی) کے بھائ میں محمد سریر کے وفات پر دلی تعزیت۔ اللہ تعالہ مغفرت فرماویں اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔ https://t.co/Y5jzmAsYcZ

RT @aleemkhan_pti: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار اطہر شاہ خان جیدی کی وفات پر دُکھ اور افسوس ہے۔ ان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کیلیے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ جیدی کی وفات سے طنز ومزاح کا ایک عہد ختم ہو گیا۔ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

غم کی خبر اے این پی بونیر کے رہنماء افسر خان آف کلپانی کے والدآفرین خان کی وفات پر گہرے رنج،غم کا اظہار کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں۔آمین ثُمہ آمین https://t.co/XnMjfaEHJ1

پرنس ملک عطا محمد خان آف اٹک کی وفات کا سن کر شدید دکھ ھوا۔ ملک صاحب ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے گھڑ سواری اور نیزہ بازی سمیت پنجاب کی دیگر دیہاتی روایات کو زندہ رکھنے کیلئے اپنی زندگی سرف کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/2Skh6UMEXj

رانا افضل خان مسلم لیگ ن کے دیرینہ اور اہم رکن تھے۔ اُن کی وفات پر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند کرے۔اسحاق ڈار صاحب کا سابق وزیرِ مملکت رانا افضل خان صاحب کے انتقال پر تعزیاتی پیغام https://t.co/YBXNrwNfUG

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

اگر یوسفی صاحب اپنی وفات پر تحریر لکھتے تو کیسی لکھتے ؟ #yasirpirzada writes in #mushtaqahmedyousufi style #humour instagram.com/p/BuD2H-XHY7C/…