All deleted tweets from politicians

پی پی پی حکومت کے پہلے سال مہنگائی آج سے دگنی شرح پر تھی مگر فضل ارحمن زرداری حکومت میں شامل رہے فضل ارحمن اس شحص کے خلاف مذ ہب کارڈ استعمال کر رہے ہیں جسے دنیا سچا، نڈر اور موثر ترین مسلمان لیڈر تسلیم کر تی ہے فضل ارحمن کشمیریوں کے دکھ کو سمجھتے تو مارچ کا یک نکاتی ایجنڈا ہوتا

RT @MediaCellPPP: تنخواہ وہی مہنگائی دگنی، نئے پاکستان میں غریبوں کا جینا مشکل۔ #MehngaPakistan https://t.co/OzELYnrcZm

RT @MediaCellPPP: ہم عوام کے معاشی، انسانی اور جمہوری حقوق کا تحفظ کرنے کیلئے نکلیں ہیں۔۔ مہنگائی اور اس سیلیکٹڈ ظالم حکومت کا مقابلہ کرنے…

RT @PashtonYousafzi: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان چارسدہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی قیادت کررہے ہیں #پی_ٹی_…

RT @Muxammilmalick: پانامہ ایشو سے پہلے جب میاں صاحب نااہل نہیں ہوئے تھے تب جی ڈی پی گروتھ ریٹ 7فیصد تھا مہنگائی 3فیصد پر تھی مارک اپ لوئسٹ…

Hina Butt (pakistan) retweeted @DunyaNews :

RT @DunyaNews: رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان، پٹرول کی نئی قیمت 108 روپے فی لٹر urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P… https://t.co/kjrp8PNeTc

سنا ہے بولے تو منہ سے جھوٹ نکلتا ہے یہ بات ہے تو چلو کان بند کرکے سنتے ہیں سنا ہے مہنگائی خاتمہ کی بات کی تھی جو بات ہوئ تھی اس پریو ٹرن لےلیتےہیں سنا ہےدن میں اپوزیشن بہت ستاتی ہے رات فاقہ زدہ جھولی اٹھا کر کوستے ہیں

RT @Stouryani1: پشاور حیات آباد میں ایک سبزی / فروٹ فروش بزرگ نے مہنگائی اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی۰ کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے شا…

RT @MediaCellPPP: وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا ہے اور روزگار دینے کی بجائے روزگار چھین رہی ہے۔ #KarawaneBhutto #Nawabsha…

وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا ہے اور روزگار دینے کی بجائے روزگار چھین رہی ہے۔ #KarawaneBhutto #Nawabshah #ShaheedBenazirabad (2/3) https://t.co/0pTjis0rYE